empty
 
 
24.07.2013 09:10 AM

""انسٹا فاریکس آپ کو انسٹا فاریکس ایپ متعارف کرانے کے لیے خوش ہے، یہ آئی او ایس کے لئے نیا موبائل ایپلی کیشن ہے۔

انسٹا فاریکس ایپ خاص طور سے آئی فون اور آئی پیڈ کے ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو ہمیشہ تازہ ترین گیجٹ کے بارے میں باخبر رہتے اور اپنے فارغ وقت کو مفید طور پر خرچ کرتے ہیں۔

اگر آپ ایک فعال فاریکس تاجر ہیں اور انسٹا فاریکس کی طرف سے سب سے زیادہ اہم اور دلچسپ خدمات تک ہموار رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو، ہمارا نیا ایپلیکیشن آپ کے لئے ہے! انسٹا فاریکس ایپ فعالیت درج ذیل چیزوں کو شامل ہے:

پرائس کوٹس

فاریکس نیوز

تجزیاتی جائزے

فاریکس معاشی کیلنڈر

مارکیٹ انسائڈ

ایپ کے تمام حصے خود کار طریقے سے، ریل ٹائم موڈ میں اپ ڈیٹ کیے گیے ہيں، اس طرح یہ آپ کو بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ کے تازہ ترین واقعات کو ٹریک کرنے کے قابل بنا رہا ہے. کوئی بات نہیں اگر آپ گھر پر ہیں، کام پر ہيں، یا سڑک پر ہیں - آپ دنیا بھر سے انسٹا فاریکس ایپ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

اب انسٹا فاریکس ایپ انسٹال کریے اور پوری فاریکس دنیا کے ساتھ منسلک ہوجائیے!


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback