empty
 
 
06.08.2013 09:28 AM

انسٹا فاریکس گروپ عید الفطر کے مقدس موقعہ پر اپنے صارفین اور شراکت داروں کو مبارک دینے پر فخر محسوس کرتا ہے! یہ وہ دن ہے جو رمضان، اسلامی مقدس مہینے کے اختتام کی علامت ہے، جو روحانی ترقی، رحم دلی، عقیدت اور پاکیزگی کی نمائندگی کرتا ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہو‏ئے یہ کہتے ہیں کہ: اللہ کرے کہ آپکا عید خوشیوں سے بھرا ہوا تہوار ہو اور آپ پر خوشی، خوشحالی، خوش قسمتی، اور امن کی بارش ہو! ہم آپ کے لیے فضیلت، مکمل تندرستی، کامیابی، سکون اور تمام طرح کی بہتری کی آرزو کرتے ہیں!

عید مبارک!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback