empty
 
 
23.10.2014 09:52 AM

اکتوبر 11 شاندار عشائیہ 2014، سالانہ بزنس میٹنگ کا انسٹافاریکس کی طرف سے انعقاد کیا گیا۔ ایک دوسرا ملیشیائی ایونٹ میں تقریبا 800 بروکرس ، کامیاب ٹریڈرس اور سرمایہ کار اور عالمی فاریکس مارکیٹ سے جڑنے والے ہر شخص نے شرکت کی ۔ اس کے علاوہ 100 اہم شخصیات نے بھی اس شرکت کی ۔ عشائیہ کا انتظام کوالا لمپور کے ایک عظیم اور شاندار ہوٹل" رویل شولان دامنسارا" میں کیا گیا تھا۔ روایتی طورپر کلائنٹس اور پارٹنرس کو ہوٹل تک پہونچنے کے لیے سواری کی سہولت بھی فراہم کی گئی ۔

گرانڈ ڈنر : شاندار عشائیہ " 2014 ٹریڈرس ، ماہرین، سرمایہ کار اور فاریکس ٹریڈنگ میں مشغول رہنے والے ہر شخص کے لیے ایک بے مثال پروگرام تھا۔ اس میں شریک ہونے والوں نے پوری نشاط کے ساتھ سب سے ضروری اور اہم مسائل پر بحث کی اور پروگرام کے درمیان بہت ساری اہم معلو مات ایک دوسرے سے شیر کیے۔ گرانڈ ڈنر 2014 نے زائرین کی اپنے نیٹورکس کو وسیع کرنے اور نئے بزنس پارٹنرس تلاش کرنے میں مدد کی ۔

آفیشیل پارٹ کے علاوہ مہمانون نے بھی اس ثقافتی پروگرام کا خوب لطف لیا ۔

حصہ لینے والوں کے رجسٹریشن اور استقبالیہ پروگرام ختم ہونے کے بعد تحفے تحائف کا سلسلہ شروع ہوا۔ ایک مشہور و معروف ملیشیائی کا میڈین، جناب ہیلمی فرصت کے اس وقفے کے دورا ن زائرین کا دل بہلارہے تھے۔

اس شاندار عشائیہ مین شریک ہونے والیے مہمانان اپنے گھر بہت سے طر ح طرح کے فینسی ڈوائسس جیسے آئفون 5ایس ، سیمسنگ گلیکسی ایس 5، آئیپیڈ منی ، سونی ایکسپیریازیڈ1، ایل ای ڈی ٹی وی 40 لے کر واپس ہوئے کیوں کہ اس مین پورا انعام 25،000 ڈالر کا دیا گیا اور اسناد کی بھی تقسیم کی گئی۔

گرانڈ ڈنر 2014 ایک اعلی پیمانے کا پروگرام تھا اور عالمی کاروبار کے میدان مین یہ ایک سنگ میل بن گیا۔ ہر شخص کو کوئی نہ کوئی تحفہ دیا گیا۔ اس پروگرام مین آنے والے مہمانوں کو پروموشنل پراڈکٹس اور یادگار تحفے بھی دیے گئے۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback