empty
 
 
19.12.2014 01:39 AM

انسٹافاریکس نے اپنے کلائنٹس کی تعداد 1 ملین ہونے پر اس کا جشن منایا، دو سال سے بھی کم کے عرصے مین ہمیں خوشی ہورہی ہے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ کلائنٹس کی تعداد اب دوگنا ہوگئی ہے ! کمپنی نے ایک ملین کلائنٹس پانے کے لیے پانچ سال تک انتظار کیا اور ایک ملین اور مزید کلائنٹس پانے میں کمپنی کو دو سال سے بھی کم کا عرصہ لگا۔ فاریکس مارکیٹ میں 7 سال سے بھی زیادہ عرصے سے بہترین رسائی حاصل کرنے والے اور انسٹافاریکس کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین خدمات کے ساتھ کام کرنے والے کلائنٹس پر مثبت اثر رکھنے والے بروکر کی ترقی کے راستے کو ہموار کرنے کے لیے اس طرح کے موقف اختیار کرنا ہوتا ہے ۔

ہمارے کلائنٹس اور پارٹنرس کے اندر زبردست خوداعتمادی ہونے کی وجہ سے انسٹافاریکس مسلسل اپنے تکنیکی بیس اور خدمات کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے اور جس سے ایک سال سے دوسرے سال میں ہونے والی اس کی جدیدیت کو واضح کرتا ہے ۔

اعلی سطح کی مختلف خدمات ، تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ماہرین اور ہر کلائنٹ تک رسائی سے انسٹافاریکس کو فائننشیل خدمات والی مارکیٹ تک پہونچنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔

جدید انفارمیشن ٹکنالوجی، زبردست حفاظت ، آرام دہ اور بہترین خدمت کی وجہ سے انسٹافاریکس نوتجربہ کار اور تجربہ کار ٹریڈرس کے لیے تمام ضروری کنڈیشنس پیدا کرتی ہے۔

ہمارے کلائنٹس کی خوشحالی اور خود اعتمادی کمپنی کے کام مین بنیادی اصول ہیں۔ ہم باہمی تعاون کی تعمیر کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی بنیاد بھروسے ، کھلاپن اور کلا‏ئنٹس کے اپنے مقاصد پورے کرنے میں دلچسپی پر ہو

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback