نیا سال 2026 مبارک ہو!
ہم اس سال بھر ہمارے ساتھ رہنے، ہم پر بھروسہ کرنے، اور مالیاتی حل کی دنیا میں ہمیں اپنے ساتھی کے طور پر منتخب کرنے کے لیے آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
سوئس نیشنل بینک کے فیصلے کی وجہ سے فائننشیل مارکیٹ مین وولیٹیلیٹی میں بہت بڑھوتری ہوئی اور لیکویڈیٹی میں خشکی آگئی۔
اس وقت پورے سی ایچ ایف پیرس پر ٹرینگ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کےعلاوہ بند کردی گئی ہے ۔ مہربانی کرکے یہ یاد رکھین کہ اس پیر پر سپریڈ میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔
فرنک کی اچانک مووو سے کمپنی کے آپریشنس میں کوئی اٹر نہیں پڑا۔ پھر بھی پورے سی ایج ایف پیرس پر کچھ اور وقت کے لیے کافی سپریڈ چارج کیے جائیں گے۔
دوسرے سی ایچ ایف پیرس پر ٹریڈنگ جلد ہی پھر سے شروع ہوجائے گا۔
