empty
 
 
06.02.2015 06:59 AM

انسٹافاریکس فائننشیل مارکیٹ میں تعلقات کو منظم کرنے کی کمیشن کی ممبر ہو گئی ہے۔

کے آر او یو ایف آر ایک بین الاقوامی نان پرافٹ تنظیم ہے جس کا مقصد مالیاتی اور فائننشل مارکیٹ کے شرکاء کے درمیان نظم ونسق کو یقینی بنانا ہے۔

شراکت داری کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ کمپنیوں اور ٹریڈرس کے درمیان تنازعات کو ختم کرکے ایک بہتر حل نکالا جائے۔

انسٹافاریکس کے اسپیشل پروجیکٹس کے ڈائریکٹر انا کوچنکا نے بتایا کہ "آزاد ماہرین کے پاس شکایت درج کرانے کی سہولت دے کر کلائنٹس کے حقوق کی مزید ضمانت بھی دی جاتی ہے ۔

ہمارا ماننا ہے کہ کے آر او یو ایف آر میں شراکت داری سے ٹریڈرس کے ساتھ ہمارا تعاون اور بھی شفاف ، صاف اور کھلاہوگا'۔

فائننشیل مارکیٹ میں تعلقات کو ریگولیٹ کرنے کی اس کمیشن کی بنیاد 2003 میں پڑی ۔ فاریکس کمپنیوں اور ان کے صارفین و کسٹمرس کے درمیان ہونے والے تنازع کو ختم کرنے کا بہت سخت تجربہ رہا ہے ۔

ٹریڈرس کو معلومات فراہم کرنا اور فاریکس انڈسٹری میں تقریبات اور پروگرام کے تعلق سے ان کی بیداری کو بڑھانا یہ سب واچ ڈاگ کے دیگر ضروری افعال ہیں۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback