مستقبل میں سرمایہ کاری: بین الاقوامی یوم خاندان کے لیے $4,000 کا انعام حاصل کریں
ہم آپ اور آپ کے خاندان کے لیے خوشحالی اور کامیابی کی خواہش کرتے ہیں!
یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ ہم روسی ایکویٹی مارکیٹ میں سیکورٹیز کی خریدوفروخت کرنے والے ٹریڈرس کے لیے ایک نیا انسٹرومینٹ ، مارکیٹ میپپیش کرنے جارہے ہیں۔
ہر دن ہم 15 منٹ کے وقفے سے متعین وقت پر ٹریڈنگ سیشن کے متعلق ڈیٹا شائع کرین گے۔ اس ڈیٹا کی بنیاد پر ہم مارکیٹ کی اسکیمیٹک تصویر بنائیں گے۔
مارکیٹ میپ نو شعبوں میں منقسم ہے : تیل اور گیس، دھات ، فائننس، انرجی ، ٹیلی کمیونیکیشن، کیمسٹری اور پیٹرپو کیمسٹنری، ٹرانسپورٹیشن اور مشینری ۔
ہر سیکٹر کمپنی ،اور ماسکو ایکسچینج میں کیے گئے شیرس کے برابر ہے ۔
اس مارکیٹ انسٹرومینٹ کی وجہ سے آپ روسی سیکیورٹیز کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے واقف رہیں گے