InstaForex سیزن 2026/2027 کے لیے HKM Zvolen کا آفیشل پارٹنر برقرار
InstaForex اور HKM Zvolen نے اپنے شراکت داری کے معاہدے میں توسیع کر دی۔
عزیز کلائنٹس،
مہربانی کرکے یہ یاد رکھیں کہ 3 اپریل 2015 کو امریکہ میں گوڈ فرائڈے کی وجہ سے سی ایم ای ، سی او ایم ای ایکس ،ع این وائی ایم ای ایکس اور آئی سی ای ایکسیچینجز میں ٹریڈنگ کے اوقات میں کچھ تبدیلیاں ہوں گی۔
بہت ساری فائننشیل مارکیٹ کی دنیا میں گوڈ فرائڈی کیے موقع پر چھٹی ہونے کی وجہ سے امریکی فیچرس، اور انڈائسس فلور اور سی ایف ڈی اور میٹل اسپاٹ میں ٹریڈنگ بند رہے گی۔
پیر کے دن 6 اپریل کو ایکسچینجز سوائے ایف ٹی ایس ای ، این 100، ایچ ایس آئی، اور ڈی اے ایکس کے اپنے معمول مطابق کھل جائیں گے۔ 7 اپریل کو ایچ ایس آئی کی ٹریڈنگ اپنے معمول کے مطابق پھر سے شروع ہوجائے گی۔
