empty
 
 
15.04.2015 04:29 AM


ایڈمنسٹریشن نے تمام عارضی اسکورس کا جائزہ لیا ہے اور ٹریڈیشنل انسٹا فاریکس مقابلوں کے فاتحین کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ ہم پانچ مقابلے اور کمپین میں جیتنے والے کے نام کا اعلان کرنے جارہے ہیں: ان مقابلوں کے نام پلہے ایک بار آپ دیکھ لیں :

ون ملین آپشن، انسٹافاریکس سنپر ، ٹریڈوائز ون ڈوائس ، ایف ایکس-1 ریلی ، اور ریل سکلیینگ۔

انسٹافاریکس شاندار نتائج پر فاتحین کو مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ ہم دوسرے حصہ لینے والوں کو یہ صلاح دیتے ہیں کہ وہ ہمت نہ ہاریں اور اپنا نام اگلے ڈائجسٹ میں ضروردیکھیں۔

ون میلین آپشن

یہ انسٹافاریکس کا ایک بہت ہی پسندیدہ مقابلہ ہے۔ اس کے ہر اسٹیپ میں حصہ لینے والو ں کی تعداد بڑی ہوتی ہے۔ اور وہ بیسپ آپشن ٹریڈر کا خطاب حاصل کرنے کے لیے پوری محنت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں۔ آخری اسٹیپ میں الیگزندر میاسنیکوو نے سب اچھا پرفارم کیا ۔

ہم آپ کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ اسمقابلے کا اگلا مرحلہ بہت جلد ہی شروع ہونے والا ہے ۔ یہ 20 اپریل 2015 سے شروع ہوگا اور 24 اپریل 2015 کو ختم ہوچائے گا۔

انسٹافاریکس سنپر

صرف اعلی ذہانت کے مالک اور صحیح اور درست فیصلہ کرنے والے انسان ہی اس مقابلے میں جیت حاصل کرسکتے ہیں۔ ہر ہفتہ اس مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ٹریڈرس اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں اور وہ میں انعام حاصل کرنے کے لیے بڑے خواہاں ہوتے ہیں۔ اس بار اڈورجن سٹیفن اس سخت مقابلے میں کا میابی حاصل کی ۔ برائے کرم یہ خیال رکھیں کہ اس کا نیرسٹ مرحلہ 20 اپریل 2015 کو شروع ہوگا اور 24 اپریل 2015 کو ختم ہوجائے گا۔ آپ اپنے ٹریڈنگ کی اسکلس کا ٹیسٹ کرسکتے ہیں اور انسٹافاریکس اسنپرمیں نشانہ باژی کا جوہر دکھاسکتے ہیں۔

ٹریڈ وائز ون ڈوائس

ہم حال ہی پرائز ڈرا کے نتائج آپ سب کے سامنے ظاہر کرتے ہیں۔ لو می یونگ اس مقابلے میں سب سے خوش قسمت ثابت ہوئی اس لیے اسے نیو گلیکسی ٹیب بطور انعام دیا گیا۔

اگر آپ کسی مشہور منوفیکچرر اور کمپنی کا بنایا ہو ا کوئی ٹیب یا آئی فون جیتنا چاہتے ہیں تو اس مقابلے کے اگلے مرحلے کے لیے اپنا نام اندراج کرائیے۔ یہ مقابلہ 27 اپریل 2015 سے 8 مئی 2015 تک چلے گا۔ کمپین کے صفحہپر رجسٹریشن جاری ہے۔

ایف ایکس -1 ریلی

ایف ایکس -1 ریلی کا سب سے بہترین پرفارمینس ، انسٹافاریکس کا سب سے تیز مقابلہ میں ولدیم متوینکو نے بہترین جیت حاصل کی ۔ اس نے شاندار ٹریڈنگ اور ریسنگ کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ ہم اس ونر کو اس کے اس شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہیں۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ ایف ایکس -1 ریلی کے بعد کے مرحلوں میں بیسٹ ریسر کا خطاب حاصل کرے ! اگر آپ کو سخت مقابلے سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اور ہمارے ریلی مقابلے میں جیت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقابلے کے اگلے مرحلے کی اسٹارٹنگ لائن میں آپ کا استقبال ہے۔ آپ 00:00 24 اپریل سے شروع ہونے والے اسمقابلے کے اپنا نام ادراجکراسکتے ہیں۔ یہ مقابلہ 23:59 بجے 24 اپریل 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

ریل اسکالپنگ

کم مدت میں ٹرینگ کرنا تھوڑا پیچیدہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سخت محنت اور پوری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت سارے ٹریڈرس زیادہ محطاط نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی بہت ذہیں اور اس طرح کے مقابلے میں کامیاب ہونے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں جیتنے کے لیے ان تمام مذکورہ خوبیوں کا ہونا ضروری ہے ۔اس بار وملااوریلینے نے اس مقابلے میں زبردست قابلیت اور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ اس میں کوئی تعجب نہیں کہ وہ ریل اسکالپنگ کے مقابلے کے حال کے اسٹیپ میں انعام کا استحقاق رکھتی تھی۔ انسٹافاریکس کو اس ونر کا خیرمقدم کرنے میں بہت خوشی ہورہی ہے ۔ ہم آپ سبھی کو جو ابھی تک خوش قسمت ثابت نہیں ہوئے اگلے اسٹیپ میں حصہ لینے کی تجویز کرتے ہیں۔ اگر آپ اس مقابلے میں اپنے صلاحیت اور قابلیت کو جانچنا چاہتے ہیں تو برائے کرم مقابلے کے صفحہ پر جائیں۔ اس مقابلے کا نیرسٹ مرحلہ 4 مئی 2015 سے شروع ہوگا اور 29 مئی 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

مقابلے کے بارے میں زیادہ جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں

فائنلسٹس کی تصاویر اور تبصرے دیکھیں



لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback