empty
 
 
27.04.2015 01:38 AM

ماسکو میں 31 اپریل 2015 کو ہونے والیآئی آئی ایف ایکس کانفرسکی انسٹافاریکس آفیشیل اسپانسر ہے ۔

بینک آف روس کے نمائندے ، پروفیشنل تنظیمیں ، سب سے زیادہ سرگرم رہنے والی فاریکس کمپنیوں ، مارکیٹنگ ایجینسیوں اور ٹکنالوجیکل پرووائڈرس نے اس کانفرنس میں حصہ لیا۔

اس کانفرنس میں شرکاء نے فاریکس انڈسٹری کے تعلق سے سب سے اہم موضوعت پر تبادلہ خیال کیا اور اپنی رائیں بھی پیش کیں۔ روسی کرنسی مارکیٹ اور 2014 میں فاریکس مارکیٹ کے بارے میں قانون کے نفاذ کے بعد بروکریج کی خدمات فراہم کرنے والی مقامی کمپنیوں کے کام پر خاص طورسے بحث کی گئی ۔

یہ کانفرنس یا اس طرح کا کوئی دوسرا پروگرام تجربات بانٹنے اور اپنی نظریے سے دوسروں کو آگاہ کرنے کا بلا شک ایک تعمیری اور قابل تعریف پلیٹ فارم ہے ۔اس میں ہونے والے بحث و مباحثے کے نتائج کا روس میں فاریکس مارکیٹ پر بہت گہرا اثر پڑے گا

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback