نیا سال 2026 مبارک ہو!
ہم اس سال بھر ہمارے ساتھ رہنے، ہم پر بھروسہ کرنے، اور مالیاتی حل کی دنیا میں ہمیں اپنے ساتھی کے طور پر منتخب کرنے کے لیے آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

کمپنی کے ماہرین نےانسٹافاریکس ٹول بار کو اپگریٹ کردیا ہے تاکہ آپ کو انسٹا فاریکس آفیشیل ویب سائٹ کے سیکشنس، کمپنی کی نیوز فیڈ، سوشل نیٹورکینگ سائٹ تک جلدی اور تیز رسائی کا سہولت فراہم کیا جاسکے ، اسکے علاوہ ہم نے کرنسی ایسچینج ریٹ کے لیے آن لائن نگرانی کرنے والے آلات کا بھی اضافہ کیا ہے ۔ایکسٹینشن گوگل کروم ، اوپیرا، اور یاندیکس بروزر کے لیے دستیاب ہے۔
اس ٹول بار کو صرف اس لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ تیزی اور آسانی کے ساتھ انسٹا فاریکس کے آفیشیل ویب سائٹ پر معلومات تلاش کرنے میں اور سب سے پسندیدہ سیکشنس تک فوری طور پر رسائی حاصل کرنے میں آپ کی مدد کی جاسکے۔.
