ہوئے عالمی کانفرنس Affiliate Summit Dubai 2025 میں "Lowest Spreads Leader"
InstaForex کو Affiliate Summit Dubai 2025 میں بہترین تجارتی شرائط پر بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا
انسٹافاریکس آپ سبھی کو یہ اطلاع دیتی ہے کہ 25 مئی 2015 کو ٹریڈنگ اوقات اور موجودہ انسٹرومینٹ کی تعداد امریکہ میں پبلک ہولی ڈے (میموریل ڈے) اور برطانیہ میں اسپرنگ ہولی ڈے کی وجہ سے محدود رہین گے۔ 25 مارچ 2015 کو ذیل میں ذکر کیے گئے انسٹرومینٹ پر ٹریڈنگ نہیں کی جائے گی :
سی ایف ڈی شیرس پر، فیوچرایگرو، فیوچرس گڈس،، # ایس پی ایکس، # آئی این ڈی یو، # سی اوایم پی کیو، # ایف ٹی ایس ای، # ایچ ایس آئی ، اور # ڈی اے ایکس۔
شام 8:00 بجے ٹرمنل ٹائم، ٹرینگ سیشنس اسپاٹ میٹلس کے لیے ( سونا چاندی ) فیوچر میٹلس، اور فیوچر انرجی کے لیے کم کر دیے جائیں گے۔