InstaForex سیزن 2026/2027 کے لیے HKM Zvolen کا آفیشل پارٹنر برقرار
InstaForex اور HKM Zvolen نے اپنے شراکت داری کے معاہدے میں توسیع کر دی۔
انسٹافاریکس آپ تمام مسلم بردران کو رمضان کی آمد پر دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔ ہم دعاکرتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالی آپ کی ساری عبادتوں کو قبول فرمائے اور آپ کی ساری امیدیں اور خواب بر آئیں۔ ہم یہ تمنا کر تے ہیں کہ آپ کو امن و سکون کی نعمت ملے اور اس مہینۓ میں آپ کا ایمان اور بھی مضبوط ہو۔ ہماری دعاء ہے کہ اس مبارک مہینے میں آپ کو اور آپ کو فیملی کو سچی خوشی اور ہم ہنگی نصیب ہو۔
انسٹا فاریکس کی یہ دعاء ہے کہ آپ کو اس مبارک مہینے میں ساری خوشیاں ملے اور آپ کی پوری زندگی میں آپ کو عزت و شرف کا مقام حاصل رہے ۔ اللہ آپ کے گھروں کو خوشیوں سے ، پیارسے بھر دے اور ایک دوسرے کے حوالے ہمدردی سے پیش آنے کی توفیق دے!
رمضان کے مبارک مہینے پر بہت بہت مبارکباد!

