مالی رکاوٹوں کو مات دیں — اس جولائی $5,000 جیتنے کا موقع حاصل کریں!
قسمت بہادروں کا ساتھ دیتی ہے۔ ابھی شامل ہوں اور بڑا انعام جیتنے کا موقع حاصل کریں!
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو یہ اطلاع دیتی ہے کہ 2-3 جولائی کو ٹریڈنگ اوقات میں امریکی- قومی تعطیل - یوم آزادی - کی وجہ سے تبدیل کی جائے گی۔
جولائی 2 کو فیوچر ایگرو انسٹرومینٹ اور ایل بی ایس (لمبر) فیوچر کی ٹریڈنگ 20:00 ٹرمنل ٹائم پر بند رہے گی ۔
جولائی 3 ، اسپاٹ ،قیمتی دھاتوں اور انرجی کی فیوچر انسٹرومینٹس کی ٹریڈنگ 20:00 ٹرمنل ٹائم پر بند رہے گی۔ اس کے علاوہ 3جولائی کو ذیل کے انسٹرومینٹ کی ٹریڈنگ بھی بند رہے گی:
فیوچر ایگرو، فیوچر گڈس، ایس پی ایکس، آئی این ڈی یو، اور سی او ایم پی کیو۔
ٹریڈنگ سیشن 6 جولائی پیر کے دن سے اپنے معمول کے مطابق چلنا شروع کر دے گا۔
