empty
 
 
08.04.2010 10:30 AM

دوسرا ماہانہ "ریئل اسکالپنگ انسٹا فاریکس " مقابلہ اپنے اختتام کوپہنچ چکا ہے. موسم بہار کے پہلے مہینے میں مقابلہ کی جدوجہد واقعی پرجوش اور دلچسپ تھی. بہت سے شرکاء جیتنے والوں کی فہرست میں اپنا نام باقی رکھنے کے لئے جد وجہد کررہے تھے اور انہوں نے مختلف تجارتی حکمت عملی اور نظام، مارکیٹ کی نقل و حرکت کے مختلف تجزیاتی تکنیکات کا استعمال کیا. بے شک، حریفوں کی ایک بہت بڑی تعداد انعاماتی رقم حاصل کرنے کے قابل ہیں، لیکن ان میں سے سب سے بہترین مندرجہ ذیل ہیں:

پہلا انعام - نووی سوسیلو (484540) - 2000 امریکی ڈالر

دوسرا انعام - لیلیک پورنومو (484990) - 1500 امریکی ڈالر

تیسرا انعام - زخونگير بی. کومیلو (480805) - 1000 امریکی ڈالر

چوتھا انعام - الیکسے این. اوستروسکی (483507) - 500 امریکی ڈالر

پانچواں انعام - دیمیتری وی. خارلانوو (464177) - 400 امریکی ڈالر

چھٹا انعام - پینتیا ولادیمیر اناتولی (486426) - 300 امریکی ڈالر

ساتواں انعام - راہل سیلواکمار (483192) - 200 امریکی ڈالر

آٹھواں انعام - عادل سلیم غافاروخی (460312) - 100 امریکی ڈالر

اگر آپ انعاماتی رقم کے مالکان میں سے بننا چاہتے ہیں اور تجارتی معاشرے کی شناخت حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو اگلے ماہانہ "ریئل اسکالپنگ " مقابلہ میں اندراج کرنے کے لئے جلدی کریں اور انسٹا فاریکس کمپنی کے سب سے بہترین تاجر کے طور پر اپنے آپ کو ظاہر کریں!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

فائزین کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback