empty
 
 
10.07.2015 03:37 AM

موسم گرما میں سال کے 2015 میں انسٹافاریکس ڈراگوں ریسنگ ٹیم کی آفیشیل پارٹنر بنی - ڈراگوں ریسنگ ٹیم ایف آئی اے فارمولہ ای چمپین شپ میں ایک لیڈر کی حیثیت رکھتی ہے جو کہ الیکٹرک گاڑیوں کی ایک عالمی آٹو ریسنگ سیریز ہے ۔

فارمولہ ای موٹر کھیلوں میں حال میں ہی ہونے والی ترقی ہے ۔ یہ ترقی ، جدید ٹکنالوجی اور ایکو فرینڈلی کی علامت ہے۔مستقبل کا ڈیزائن اور الیکٹرک موٹرس کار ریسنگ کے بارے میں موجودہ خیال کو ظاہر کرتے ہیں اور مستقبل کو آج ممکن بناتے ہیں۔

فارمولہ ای کی خصوصیات نے انسٹافاریکس کی توجہ کو اپنی طرف کھینچا جو کہ روز اول سے ہی ٹکنالوجیکل پائنیر رہی ہے اور بروکیج مارکیٹ میں نئی نئی ایجادات ڈیولپمینٹ کرتی رہی ہے ۔

یہی اصل وجہ ہے کہ انسٹافاریکس نے نئی اور اولوالعزم ڈراگوں ریسنگ ٹیم کو تعاون دینے کا ارادہ کیا۔ مئی 2007 میں اس ٹیم نے پہلی بار انڈیکار سیریز میں پرفارم کیا- یہ امریکہ میں 2014 میں سب سے شاندار آٹو ریسنگ چیمپین شپ رہا ہے ، جے پینسکے ، میڈیا انٹرپرینیور اور ڈراگوں ریسنگ کے فاؤنڈر نے فارمولہ ای پر فوکس کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹیم نے پہلی ریسنگ سیزن میں سب سے پہلے بڑی کامیابی حاصل کی ۔ صرف دو ہفتے بعد کار رننگ انسٹا فاریکس برانڈنگ نے ماسکو میں ہونے والے فارمولہ ای میں حصہ لیا۔

ڈراگوں ریسنگ کے ساتھ شراکت داری 2011 میں شروع ہوئی اور مسلسل چلتی رہی جب کمپنی انسٹافاریکس لوپریس ٹیم کی ٹائٹل اسپانسر ہوئی ، انسٹافاریکس لوپریس نے بین الاقوامی دکار ریلی اور شرکت کی ہے اور دی سلک وے ریلی 2011 کی ونر رہی ہے ۔ 2013 میں انسٹافاریکس ماروسیا ایف 1 ٹیم کی آفیشیل پارٹنر بنی، اس ٹیم نے ایلیٹ فارمولہ 1 ریسنگ سریز میں حصہ لیا۔

رومن کیپیلیو،انسٹا فاریکس کے اسٹریٹیجک ڈیویلپمینٹ ڈائریکٹر:

الیکٹرک کار ریسنگ کے تصور سے اس انڈسٹری کے مستقبل کا ایک ویژن نکل کر سامنے آتا ہے ۔ انسٹافاریکس نے ہمیشہ جدید ترین ٹکنالوجیوں کا استعمال کیا ہے اور ہمیشہ ایک مثالی کمپنی کی حیثیت سے جانی جاتی رہی ہے ۔ اس لیے ہمارا ماننا ہے کہ یہ شراکت داری ڈراگوں ریسگ کے ساتھ دونوں ہی کے لیے صحییح مطابقت پیداکرے گی اور باہمی تعاون کی جانب راہ ہموارکرے گی۔

ڈراگوں ریسنگ ٹیم کے بارے میں مختصر معلومات:

ڈراگوں ریسنگ ٹیم کی بنیاد 2006 میں سیگیٹ ٹکنالوجی کے ٹاپ مینیجرس کے ہاتھوں رکھی گئی۔ ٹیم نے اپنی ریسنگ کریر کی شروعات لکزو ڈراگوں ریسنگ کے طورپر کی ۔ 2009 میں ٹیم نے انڈی کار سیریز اپنی سیزن مکمل کی اور سالانہ اوارڈ کا روکی جیتا۔

ڈراگوں ریسنگ ٹیم کے دوسرے اسٹریٹیجک پارٹنرس میں مختلف اوقات میں ایم سی اے فی ، مائکروسوفٹ ، ٹروکار اور شیورولیٹ جیسے نام ہیں۔ اس ٹیم کا ہیڈ کوارٹر لوس اینجیلس میں ہے جبکہ اس کی سہولیات ڈوننگٹن پارک ریسنگ سرکٹ، برطانیہ میں دستیاب ہیں۔


dragon_racing_en.png

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback