نیا سال 2026 مبارک ہو!
ہم اس سال بھر ہمارے ساتھ رہنے، ہم پر بھروسہ کرنے، اور مالیاتی حل کی دنیا میں ہمیں اپنے ساتھی کے طور پر منتخب کرنے کے لیے آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
انسٹا فاریکس آپ سبھی مسلمان بھائیوں کو رمضان کے مبارک مہینے کے اختتام پر مبارکباد پیش کرتاہے ۔ ہم دعا کر تے ہیں کہ آپ کی عبادت اور دعائیں سب کے سب بارگاہ یزدی میں قبول ہوں! ہمیں امید ہے کہ آپ نے اس ماہ میں عبادت کر کے بہت کچھ حاصل کیا ہوگا اور آپ ذہنی سکون حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان اور یقین میں بھی پختگی پارہے ہوں گے۔
!انسٹافاریکس آپ کے لیے دائمی عظمت، ہمدردی اور سمجھداری کی تمنا کرتی ہے صرف اسی مبارک مہینے میں نہیں بلکہ زندگی کے ہر مرحلے میں آپ کو یہ سب نعمتیں ملے اس کے لیے دعاکرتی ہے۔ خدا آپ کے گھروں کو پیار اور امن و سلامتی سے آباد رکھے
!ہم آپ کو اس مبارک موقعہ پر پر خلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں
