empty
 
 
31.07.2015 12:18 PM

ہمیں انسٹافاریکس کی طرف سے منعقد کیے گئے چھ مقابلوں کے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے ۔

ہم مندجہ ذیل مقابلوں میں جیت حاصل کرنے والوں کے نام کا ذکر کریں گے:

ون ملین آپشن ، انسٹافاریکس سنپر ، ٹریڈوائز ون ڈوائس ، ایف ایکس-1 ریلی ، ریل سکلیینگ اور لکی ٹریڈر۔

ون ملین آپشن

یہ انسٹافاریکس کا ایک بہت ہی پسندیدہ مقابلہ ہے۔ اس کے ہر اسٹیپ میں حصہ لینے والو ں کی تعداد بڑی ہوتی ہے۔ اور وہ بیسپ آپشن ٹریڈر کا خطاب حاصل کرنے کے لیے پوری محنت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں۔ اس ہفتے کے مقابلے میں محمد سپریادی نے سب سے شاندار ٹریڈنگ کے نتیجے حاصل کیے۔ اس مقابلے کا اگلا مرحلہ 3 اگست 2015 (جی ایم ٹی +3) کو شروع ہوگا اور 7 اگست 2015 (جی ایم ٹی +3 ) کو ختم ہوجائے گا۔

انسٹافاریکس سنپر

ہفتہ واری انسٹافاریکس سنپر کے مقابلے میں شریک ہونے کے لیے ٹریڈرس کے لیے ضروری ہے کہ ان کے اندر جلدی اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہو۔ ایسے ٹریڈرس کی بڑی تعداد ہواکرتی ہے جو پہلادرجہ اور مین انعام حاصل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہین۔ ایلوبائی اتابوراتوو نے اپنے حریفوں اور مخالفین کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔ اس مقابلے کا اگلا مرحلہ 3 اگست 2015 (جی ایم ٹی +3 ) کو شروع ہوگا اور 7 اگست 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہوجائے گا۔ آئیے اور اس مقابلے میں حصہ لیجیے اور انسٹافاریکس اس مقابلے میں اپنے اندر ٹریڈنگ کے ملکہ کو جانچیے۔

لکی ٹریڈر

اگر آپکے پاس خود اعتمادی ، ہوشمندی ، ذہانت اور ٹریڈنگ چارٹ پر یکسوئی کا ملکہ ہے تو آپ اس لکی ٹریڈر کے مقابلے میں جیت سکتے ہیں۔ اس دو ہفتے کے دوڑ کے مقابلے جس کا نام لکی ٹریڈر ہے کے لیے فاریکس ٹریڈنگ میں دوسروں کے لیے رول ماڈل اور مثال بنیے۔ اور سوجینگ پریہاڈی کی طرح اس مقابلے کو جیتیے۔ اگلا مرحلہ 10 اگست 2015 کو شروع ہوگا اور 21 اگست 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

ٹریڈ وائز ، ون ڈوائس

اس مقابلے میں شاندار جیت حاصل کرنے والاجاوید اقبال خاں ہے ۔ اس کو بلیک بیری کا نیا موبائل فون انعام کے طور پر دیا گیا۔ آئیے ہم سب اپنی قسمت آزماتے ہیں اور مشہور و معروف الیکٹرانک برانڈ کا کوئی شاندار انعام حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اس مقابلے کا اگلا مرحلہ 3 اگست 2015 سے شروع ہوکر 14 اگست 2015 تک چلے گا۔

ایف ایکس -1 ریلی

ہم محمد سلیم کو دلی مبارک باد دیتے ہیں کہ وہ سب سے خوش قسمت ٹریڈر اور اور بیسٹ ریسر ثابت ہوئے۔ اس نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی منفرد ٹریڈنگ صلاحیت و قابلیت کا فاریکس ریسنگ ڈسٹنس میں استعمال کرتے ہوئے زبردست نتیجے حاصل کیے۔


ریل اسکالپنگ

کم مدت میں ٹرینگ کرنا تھوڑا پیچیدہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سخت محنت اور پوری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت سارے ٹریڈرس زیادہ محطاط نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی بہت ذہیں اور اس طرح کے مقابلے میں کامیاب ہونے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں جیتنے کے لیے ان تمام مذکورہ خوبیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ اس بار روسلان ویاچیرسکی نے زبردست ٹریڈنگ اسکلس دکھائے اور اس مقابلے میں پہلا درجہ حاصل کیا۔ انسٹافاریکس اس ونر کو مبارکباد دیتی ہے اور دوسرے ٹریڈرس سے اپیل کرتی ہے کہ وہ بھی اس مقابلے میں حصہ لیں ۔ جو لوگ اس مقابلے میں شریک ہو نے کی خواہش رکھتے ہیں وہ 3 اگست کو 2015 کو شروع ہونے والے اگلے مرحلے کے لیے اپنا نام اندراج کروائیں۔ خیال رہے کہ یہ مقابلہ 8 اگست کو ختم ہوجائے گا آپ انسٹافاریکس کے آفیشیل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے

فائنلسس کے تبصرے اور ان کی تصویریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback