empty
 
 

پارٹنرس کے لیے کوالالمپور میں ہونے والی انسٹافاریکس چوٹی کا نفرنس کا اختتام

12.08.2015 06:39 AM

شراکت داروں کے لئے 23-24 جولائی 2015 کو انسٹا فاریکس سیمینار ملائیشیا کی دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد کیا گیا تھا۔

کانفرنس کے دو دن کمپنی کے ایگزیکٹوز اور شراکت داروں نے اہم اسٹریٹجک سوالوں، کمپنی کی ترقی کے امکانات، اور کلائنٹس کے ساتھ کام کرنے کے ممکنہ بہتری پر تبادلہ خیال کیا۔

مہمانان کرام خوشی سے جھوم اٹھے جب انھوں نے لیورپول ایف سی لیجنڈ روبی فاؤلر کواپنی کامیابیوں اور کامیابی کے راز کو سامعین کے ساتھ بانٹتے ہوئے پایا۔

چوٹی کا نفرس کے آفیشیل حصہ کے بعد، کانفرنس میں شریک ہونے والوں کو لیور پول ایف سی کے موجودہ کھلاڑیوں سے ملاقات کرنے کا موقعہ دیا گیا اور ان لوگوں نے ملیشیا کی ٹیم جس نے برطانیہ فٹ بال کلب کا ایشیائی سمر دورہ ختم کیا ہے کے ساتھ کلب کے گیم کی سیربھی ۔

یہ حقیقت ہے کہ انعام اور تحفے بہت اچھے تھے۔ گزشتہ سال کے افیلییٹ سرگرمیوں کے نتائج کے مطابق چار سب سے کامیاب پارٹنر کی تعیین کی گئی۔ ان لوگوں نے وی آئی پی سیکشن سے میچ کا لطف لیا۔ انسٹافاریکس نے ایک فین ژون کا اہتمام کیا تھا جس کی وجہ سے ناظرین کے درمیان بہت ہی خوشی کا ماحول بنا ہوا تھا۔ 200 سے زائد فٹبال کے شائقین نے پینالٹی کنٹیسٹ میں حصہ لیا۔ ہر ایک گول کے لیے اسکور کرنے والے کو انعام دیاگیا اور ساتھ ہی 10، 15، یا 20 امریکی ڈالر ان کے بونس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کیے گئے۔

انسٹا فاریکس کوالالمپور میں ہونے والی سیمینار میں سبھی شریک ہونے والوں کا شکریا ادا کرتا ہے۔



IMG_4182.jpg

آپ یہاں کلک کر کے اس ایونٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرسکتے ہ؛

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback