ہوئے عالمی کانفرنس Affiliate Summit Dubai 2025 میں "Lowest Spreads Leader"
InstaForex کو Affiliate Summit Dubai 2025 میں بہترین تجارتی شرائط پر بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا
انسٹافاریکس اپنے کلائنٹس کو یہ اطلاع دیتی ہے کہ امریکی نیشنل چھٹی- لیبر ڈے- کی وجہ سے7 ستمبر 2015 کو ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلی رہے گی۔
اس لیے اسپاٹ کی ٹریڈنگ، قیمتی دھاتوں اور انرجیٹکس پر فیچر انسٹرومینٹ سب 2:00 ٹرمنل ٹاائم پر بند ہوجائیں گے۔
اسی طرح اسٹاک سی ایف ڈی کی ٹریڈنگ، فیوچر ایگرو انسٹرومینٹ، فیوچرس سامان ، ایس پی ایکس، آئی این ڈی یو اور سی او ایم پی کیو انڈیکسیس موجود نہیں ہوں گے۔ ٹریڈنگ سیشن بدھ 8 ستمبر سے اپنے معمول کے مطابق چلنا شروع کردے گا۔
