empty
 
 
11.09.2015 05:17 AM

ہمیں آپ کو سنگاپور میں 8اگست 2015 کو منعقد ہو نے والی ایک قابل ذکر سیمینار کے بارے خبر دیتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔

اس سال سیمینار میں 40 سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا اور اپنے تجربات ہم سے شیر کیے اسی طرح انہون نے کمپنی کے مستقبل کے بارے میں اپنی راۓ اور نظریے کا بھی اظہار کیا۔ پارٹنرریلیشن ڈپارٹمینٹ کےماہرین نے اس موضوع پر کئی لیکچر دیے کہ کمپنی نے جدید مارکیٹنگ ٹول اور ہمارے کلائنٹس کے بلند معیار والی ٹریڈینگ سرگرمیوں کے ذریعہ کس طرح ترقی کی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لیکچر س کمپنی کے تازہ ترین اسٹڈیز کے موضوع پر دیے گئے اور لیکچرون مین کلائٹس سپورٹ کے بنیادی اصول و ضوابط ، طریقے اور فائدہ مند کمیونیکیشن کی تکنیک کے بارے میں بتایا گیا جس کا مقصد کلائنٹس کی ضرورتوں کو پورا کر نا اور ان کے اعتماد کو بحال کرنا تھا۔

اس تقریب کے اختتام پر سنگا پور کے ایک شاندار ہوٹل میں عشائیہ کا انتظام کیا گیا۔ ہمارے کلائنٹس اس شاندار اورخوشگوار ماحول کا پورا لطف اٹھایا اور ہماری کمپنی کے نمائندے کے ساتھ آمنے سامنے براہ راست بات کرنے کا شرف حاصل کیا۔ انسٹا فاریکس کی طرف سے ہر پارٹنر کو تحفے دیے گئے، اس کے علاوہ ، ان میں دو لوگوں نے عالمی مشہور و معروف پروڈیوسر کے نئے ڈیوائس جیتے۔

ہم سنگا پور میں ہو نے والی سیمینار میں شریک ہونے والے انسٹافاریکس کے سبھی پارٹنر کا شکر یہ ادا کرتے ہیں۔ ہم مسلسل اس کوشش میں لگے ہو ئے ہیں کہ آپ کو ہمارے ساتھ اپنی صلاحیت اور ملکہ کو بہتر سے بہتر بنانے کی اجازت دی جاۓ۔.

1-20.jpg


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback