empty
 
 
16.10.2015 08:16 AM

آج ہم ذیل کے مقابلے اور پرائز ڈرا میں چھ طرح کے انعام حاصل کرنے والوں کے نام کا انکشاف کریں گے:

ون ملین آپشن، انسٹافاریکس اسنپر ، ایف ایکس -1 ریلی ، ریل اسکالپنگ ، لکی ٹریڈر اور ٹریڈ وائز ون ڈوائس۔

انسٹافاریکس جیتنے والوں کو شاندار جیت پر مبارکباد دیتی ہے۔ ہم تمنا کرتے ہین ان لوگوں کے لیے جو اس ہفتے خوش قسمت ثابت نہیں ہوسکے ان کا نام آئندہ جیتنے والوں فہرست میں شامل ہو!

ون ملین آپشن

انسٹافاریکس کا یا مقابلہ بہت مقبول ہوتاجارہاہے ۔ ہر ہفتے اس میں ان لوگوں کی تعداد بڑھتی ہے جو بیسٹ آپشن کے ٹائٹل کو حاصل کرنے کے لیے مقابلے میں حصہ لینے کی خواہش رکھتے ہین۔ اس مرحلے میں اوان ہادجیوگلو نے سب سے شاندار پرفارم کیا۔ برائے کرم یہ یاد رکھیں کہ سب سے قریبی اسٹیپ 19 اکتوبر 2015 جی ایم ٹی +3 سے شروع ہوگا اور 23 اکتوبر 2015 جی ایم ٹی +3 تک چلے گا۔

انسٹافاریکس اسنپر

انسٹافاریکس اسنپر یہ ان لوگوں کے لیے رکھاگیاہے جو لوگ بہت ہی حاضر جواب اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہم آپ کو یہ یاد دلا چاہتے ہیں کہ انسٹافاریکس اسنپر کا اگلا مرحلہ 19 اکتوبر 2015 کو ہوگا (جی ایم ٹی +3) اور 23 اکتوبر 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا۔

لکی ٹریڈر

سخت ہاتھ ، اور صحیح ایسسمینٹ یعنی اندازہ لگانےکی صلاحیت اور کامیابی پر پوری توجہ - یہ دو ہفتے والی دوڑ کے مقابلے کو جیتنے کے اصول ہیں جس مقابلے کا نام لکی ٹریڈر ہے ۔ اوان سیمیونوو نے دو ہفتے مقابلے کے ضوابط کے مطابق ٹریڈنگ کیے۔ اگر آپ اس کی مثال کی اتباع کرنے کے لیے راضی ہیں تو آپ بھی کسی آنے والے مرحلے میں ایک انعام جیتنے کا موقعہ پاسکتے ہیں۔ اگلا مقابلہ 19 اکتوبر 2015 کو شروع ہو گا (جی ایم ٹی +3) اور 30 اکتوبر 2015 کو ختم ہو جائے گا۔

ایف ایکس-1 ریلی

ہم ودیم دالیا کو اس کی اس مقابلے میں بہترین پرفارمینس پر مبارکباد دیتے ہیں ۔ جیتنے والوں نے شاندار اور بہترین ٹریڈنگ اور ریسنگ قابلیت اور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ انسٹا فاریکس ودیم کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور اس کے لیے اگلے مرحلوں میں بیسٹ ایف ایکس -1 ریلی ریسر کا ٹائٹل حاصل کرنے کی دعا دیتی ہے۔ اگر آپ سخت مقابلے کی خواہش رکھتے ہیں اور ریس میں حصہ لینے کا دل کرتا ہے تو ایف ایکس -1 ریلی کے اسٹارٹینگ لائن میں آپ کا استقبال ہے۔ جلدی سے سب سے قریبی ریس کے لیے رجسٹریشن کرائیے یہ مقابلہ 00:00 23 اکتوبر 2015 (جی ایم ٹی +3) سے شروع ہوگا اور 23:59 بجے 23 اکتوبر 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا۔

ٹریڈ وائز ، ون ڈوائس

ٹریڈ وائز ، ون ڈوائس کے آخری مرحلے کے نتیجے کے مطابق اولیسیا کیسیلیوون کو گلیکسی ٹیب بطور انعام دیا گیا۔ اگر آپ بھی مشہورومعروف برانڈ کا یہ شاندار انعام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کمپین پیج پر اگلے مرحلے کے لیے جلدی سے رجسٹریشن کرائیے۔ سب سے قریبی پرائز ڈرا 26 اکتوبر 2015 کو شروع ہوگا اور 6 نومبر 2015 تک چلے گا۔

ریل اسکا لپنگ

کم مدت میں ٹرڈنگ کرنا بہت ہی مشکل اور پیچیدہ عمل سمجھا جاتاہے ۔ سبھی لوگوں کو یہ ملکہ حاصل نہیں ہوتا کہ وہ بہت ہی یکسو ہوں ان کے پاس بہت طاقت ہو اور ٹریڈنگ میں بہت جلد صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہو۔

اسکالپنگ میں اچھے نتیجے حاصل کرنے کے لیے ان خوبیوں سے ٹریڈ ر کا لیس ہونا ضروری ہے۔ اس ہفتہ ہیانا مائے برونس نے شاندار قابلیت کا مظاہرہ کیا اور ریل اسکالپنگ کے آخری مرحلے میں ان کو پہلا رینک ملا۔ انسٹا فاریکس ان کو اس شاندار جیت پر مبارک باد دیتی ہے اور دوسرے ٹریڈرس سے اس مقابلے میں حصہ لینے کی اپیل کر تی ہے۔ جو لوگ اس مین حصہ لینے کی خواہش رکھتے ہین اگلے مرحلے کے لیے جو کہ 2 نومبر 2015 (جی ایم ٹی +3)کو شروع ہوگا اور 27 نومبر 2015 جی ایم ٹی +3)کو ختم ہوگا ان سے گزارش ہے کہ وہ انسٹافاریکس کے آفیشیل ویب سائٹ پر اپنا رجسٹریشن کرائیں۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

فائنلسٹ کے فوٹو اور تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback