empty
 
 
17.11.2015 03:27 PM

آن لائن بیوٹی کنٹیسٹ" مس انسٹا ایشیا 2015 " میں جیتنے والیوں کے لیے اوارڈ فکشن کا انعقاد ماسکو میں 31 اکتوبرکو انسٹافاریکس کی چھٹی سالانہ کانفرنس کے دوران کیا گیا۔

آن لائن ہونے والے ووٹینگ کے نتیجے کے مطابق یہ انعام اس طریقے سے ان لوگون کے درمیان تقسیم کیے گئے۔

1- دریا تورایوا(روس) 20000 امریکی ڈالر

2- ایکا ترینا (روس) 10000 امریکی ڈالر

3- ایلینا سندلیک (یو کرین) 5000 امریکی ڈالر

اسکے علاوہ دو اور کنٹیسٹینٹس کو روایتی طور پر خاص ٹائٹلس سے نوازا گیا اور دونون مین سے ہر ایک کو 5000 امریکی ڈالر کا سرٹیفیکیٹ ملا۔ حسن کی ملکہ ایدریانہ جانیسکووا جو کہ سلوواکیا سے آئی تھی- نے انسٹا چوائس ٹائٹل کا خطاب حاصل کیا ۔، اور ایکا ترینا جو کہ یوکرین سے ہے- کو فاریکس لیڈی کا خطاب حاصل کیا۔

ایوارڈ کی تقریب نے مکمل فاریکس کانفرنس کے کاروباری ماحول روشن کردیا، اور سامعین اور ناظرین کی ایک بھیڑ امنڈ پڑی۔ آنے والے مہمان اور پارٹیسیپینٹس دونوں نے ونرس کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی ۔

انسٹا فاریکس کی ٹیم ان خواتین کو ایک بار پھر ان کی جیت پر مبارکباد دیتی ہے اور اپنے کلائنٹس کو یہ یاد دلاتی ہے کہ بیوٹی کنٹیسٹ کا اگلا سیزن مس انسٹا ایشیا 2016 شروع ہو چکا ہے۔ اس مرحلے کا پرائز پول 45000 امریکی ڈالر ہے۔

مزید معلومات کے لیے ریزلٹ سیکشنکو وزٹ کیجیے۔ وہان آپ کو اوارڈ تقریب کی خوبصورت تصویریں، تازہ ترین معلومات، مقابلہ کے فوٹو گرافی کی کوریج، اور جیتنے والوں کے ساتھ انٹرویو کی فائلیں بھی ملے گی۔



لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback