empty
 
 
25.11.2015 12:14 PM

انسٹافاریکس کی طرف سے آپ سبھی کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ 26-27 نومبر 2015 کو امریکہ میں تھینکس گیوینگ ڈے کے قومی سلیبریشن کی وجہ سے مندرجہ ذیل کے ٹریڈنگ انسٹرومینٹس کے ٹریڈینگ اوقات میں تبدیلی رہے گی۔

اسپاٹ میٹل (سونا ، چاندی)۔

تاریخ 26۔11 ٹریڈنگ جلدی بند ہوگی 20:00 بجے۔

تاریخ 27۔11 کو ٹریڈنگ جلدی بند ہوگی 20:45 بجے۔

اسٹاک سی ایف ڈی ایس:

تاریخ 26/ 11 کو بند ۔

تاریخ 27 / 11 کو ٹریڈنگ جلدی بند ہوگی 20:00 بجے۔

ایگرو فیچر :

تاریخ 26 / 11 کو بند۔

تاریخ 27 / 11 کو ٹریڈنگ جلدی بند ہوگی 20:00 بجے ۔

اینرجی اور میٹلس پر فیوچر:

تاریخ 26 / 11 کو ٹریڈنگ جلدی بند ہوگی 20:00 بجے ۔

تاریخ 27 / 11 کو ٹریڈنگ جلدی بند ہوگی 20:45 بجے ۔

ایگرو فیوچرس:

تاریخ 26/ 11 بند۔

تاریخ 27/ 11 کو 16:30 سے 20:00

گیہوں فیوچرس

سویابین فیوچرس

سویابین میل فیوچرس

سویابین تیل فیوچرس

کورن فیوچرس

تاریخ 27 / 11 - 16:00 سے 20:00

لین ہوگ فیوچرس

فیڈر کیٹل فیوچرس

لائیو کیٹل فیوچر

تاریخ 26/ 11 کو بند

لمبر (لکڑی)۔

تاریخ 26/ 11 کو بند

تاریخ 27/ 11کو 17:00 سے 20:00

ایس پی ایکس، آئی این ڈی یو، سی او ایم پی کیو انڈیکس

تاریخ 27 / 11 کو بند

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback