empty
 
 

اسپرنگ ان لیور پول (موسم بہار لیورپول میں) انسٹا فاریکس کی طرف سے نئے مقابلے کے آغاز کا اعلان

14.12.2015 03:18 AM

لیجینڈری لیورپول ایف سی کی شراکت داری میں ہم ایک نئےمقابلہ- اسپرنگ ان لیور پول- کے آغاز کا اعلان کر رہے ہیں۔ تین جیتنے والون کو گریٹ برطانیہ کے دورہ کا موقع ملے گا اور 1 مارچ کو ہونے والے ریڈ ہوم گیم دیکھنے کا بھی موقع ملے گا۔

یہ مقابلہ 14 مارچ 2015 کو شروع ہوگا اور 31 جنوری 2016 تک چلے گا۔ اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے مقابلے کی مدت کے دوران، 500 یا اس سے زیادہ امریکی ڈالر کا لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کرنا ضروری ہے۔

اس کنٹیسٹ میں رجسٹریشن کرائے اور موقع کا فائدہ اٹھائیے! اس اسپرنگ کی تیاری کرنا شروع کر دیجیے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback