empty
 
 
22.12.2015 12:43 PM

محترم صنعت کار اورٹریڈرس

کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے دوران ٹریڈنگ اوقات میں 24 دسمبر 2015سے 4 جنوری 2016 تک ہو نے والی تبدیلیوں کی طرف آپ کی توجہ چاہتے ہیں۔

(+دسمبر 24 کو مارکیٹ جلدی بند ہوجائےگا 20:00 بجے(جی ایم ٹی

دسمر25 کو کرسمس کے لیے مارکیٹ بند رہے گا۔

دسمبر 28۔،29،30 ٹریڈینگ اپنے عام ٹریڈنگ گھنٹےمیں کیجائے گی؛

دسمبر 31کو 20:00(جی ایم ٹی +2) جلدی بند ہوجائے گا، اس دن آپشن ٹریڈیںگ نہیں ہے؛

جنوری 1کو نئے سال کے موقعہ پر مارکیٹ بند رہے گا۔

جنوری 4 کو ٹریڈینگ اپنے عام ٹریڈنگ گھنٹےمیں کیجائے گی؛

دسمبر 2015،23 سے 4جنوری 2016 کے علاوہ مالیاتی انسٹرومینٹ کے ایسے گروپ کے لیے ڈیل اوپن کرنے کا حق کمپنی کے لیے محفوظ ہے، لیکن ٹریڈرس ریگولر بیسس پر پہلے سے اوپن ڈیل کوبند کر سکتاہے۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback