empty
 
 
25.12.2015 12:10 PM

انسٹافاریکس سبھی کو کرسمس اور نئے سال کی مبارک باد پیش کر تا ہے!

انسٹافاریکس بروکر کی بین الاقوامی ٹیم آپ سبھی کو کرسمس اور نئے سال کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔

پیارے کلائنٹس اور پارٹنرس،

انسٹافاریکس آپ سبھی کو کرسمس اور نئے سال کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرت ہے! ہمیں امید ہے کہ یہ جانے والا سال آپ کی زندگی میں بہت سی خوشیوں کے مواقع لایا ہوگا اور آ پ کو اپنی زندگی اور کر یر میں بہت ساری کامیابیاں ملی ہوں گی

ہم آپ کے لیے کامیاب زندگی اور پروفیشنل ترقی کی تمنا کر تے ہیں!

جو ہدف آپ نے اس گزرنے والے سال میں حاصل کیے ہیں وہ 2016 میں کامیاب تعاون اور ترقی کے لیے مضبوط بنیاد بن جائیں گے۔ 2015 کے سال میں ہو نے ایوینٹ کو مختصر طور پر بیان کر تے ہوئے ہم آپ کی یادداشت کو تازہ کرنا چاہیں گے اور آپ کے سامنے ہم اپنی کمپنی کی اہم کامیابیوں کا ذکر کریں گے جو کہ آپ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔

ہم کو مارکیٹ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد کمپنیوں میں سے ایک ہونے کی حیثیت دی گئی۔ اس سال ہم کو8 اوارڈسملے، ہمیں ممتازفائنینشل تنظیموں کی طرف سے بیسدٹ بروکر ایشیا 2015 اور بیسٹ فاریکس بروکر مشرقی یوروپ 2015 بھی ملے اور بھی دوسری بہت سی اوارڈ ملے۔

اس کے علاوہ ہم نے موبائل اور اپلیکیشن کی خدمات کو بھی وسیع کیا۔ ہمارے ماہرین نے ایک دوسری بہت ہی اہم خدمت انسٹافاریکسموبائل ٹریڈرکی سروس کو ڈیویلپ کر کے لانچ کیا ہے جس سے ہمارے کلائنٹس فائنینشیل مارکیٹ میں موبائل پر انٹر نیدٹ کی مدد سے ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

2015 میں، انسٹا فاریکس کی کھیل کی ٹیم نے نئے ارکان کا خیر مقدم کیا۔ ڈریگن ریسینگ ٹیم، جو کہ 8 مرتبہ اولیمپک گولڈ میڈلیسٹ رہ چکا ہے، اور اٹالین فٹ بال کلب پلیرمو سب نے انسٹافاریکس فیملی کو جوائن کیاہے۔ ہمارے اکثر کلائنٹ پہلے ہی فارمولہ ای کی وزٹ کر چکے ہیں۔

2016میں ہمارے کمپین کے نئے فاتحین کو بھی سسلی میں فٹ بال چمپین شپ اور عالمی کپ بیتھلوں ریس کو انجوائی کر نے کاموقعہ ملے گا۔

اکتوبر میں اسپورٹ اسٹائل: انسٹافاریکس کی طرف سے پورش کیمن کا اختتام ہوا اور ہم نے فاتح کے نام کا اعلان کیا ۔ اس میں مین انعام پریمیم اسپورٹ کار پورش کیمن تھا ۔ آنے والے سال میں ہم دو سیٹ والے اسپورٹ کار جاگور ایف- ٹائپ کو رفل کریں گے۔

اس سال، ہم نے اپنے ہونے والے ایوینٹس کے جغرافیہ کی توسیع کر دی ہے۔ہم نے مولدووا میں پہلی بین الاقوامی مالیاتی کانفرنس منعقد کی ہے۔ ہمارے خصوصی مہمانوں میں ڈین والکو تھے جو کہ ہیکیناشی ٹریڈنگ ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں۔ ہم نے پورے جوش کے ساتھ ایگزیویشنوں اور کانفرنسز میں شرکت کی اور سیمینار اور ٹریڈینگ کے بارے میں اپنے تجربات شیر کیے۔

ہمیں امید ہے کہ 2016 اس جانے والے سال کے مقابلے زیادہ فائدہ مند اور دلچسپ ہوںگے۔ ہم دعاکرتے ہیں کہ اس نئے سال میں آپ کی ساری تمنائیں پوری ہوں، آپ کو بہت ساری خوشیاں ملے۔ ہم آپ کی ترقی اور کامیابی کی تمنا کرتے ہیں!

انسٹافاریکس کے ساتھ آپ سال میں کا استقبال کیجیے!



لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback