empty
 
 

انسٹافاریکس کی طرف سے بی ایم ڈبلو ایکس 6 جیتنے کا سنہراموقع۔ ایک شاندار کمپین کا آغاز

30.12.2015 12:58 PM

ہمیں یہ اعلان کر تے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے ایک نئے کمپین "ون بی ایم ڈبلو ایکس 6 فروم انسٹا فاریکس" کا آغازکیاہے۔

اس بار، جرمنی کے شاندار کارساز بی ایم ڈبلو کا تیار کردہ ہائی پاور والے لکزری کار جیتنے والے کو دیاجائے گا۔

فاتح کا انخاب صاف اور شفاف طریقے سے ایلگو ریتھم کے ذریعہ کیا جائے گ، جس کے ذریعہ بی ایم ڈبلو نمبر کی تعیین کی جائے گی۔ اس لیے اس کمپین مین حصہ لینے والے تمام لوگوں کو یہ انعام جیتنے کا برابر موقعہ ملے گا۔ بی ایم ڈبلو ایکس 6 کی کنجی اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہولڈر کو دی جائے گی جس کے آخر کے پانچ نمبر بی ایم ڈبلو نمبر سے ملتے ہوں۔

اس کمپین کی شروعات 28 دسمبر 2015 کو ہو ئی اور یہ 29 دسمبر 2017 کو ختم ہو گا۔ مین پرائز کو جیتنے کے لیے آپ کو اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم سے کم 1500$ ڈالر جمع کر نے ہونگے اور کمپین کے ویب پیج پر رجسٹریشن کرانا ہو گا۔

اس شاندار انعام کے لیے اس ریس کو جوائن کریں۔



لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback