empty
 
 
31.12.2015 12:48 PM

کیو جو کہ یو کرین کی دارالحکومت ہے 19-20 دسمبر 2015 کو ہونے والی ایگزیویشن میں انسٹا فاریکس نے حصہ لیا۔ حیات ریجینسی کیو ہوٹل کا ہال پہلے ہی سے بزنس میٹینگ اور کمیونیکیشن کا ٹریڈیشنل سائٹ بن چکا ہے۔

انسٹا فاریکس کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کئی سیمینارز اور ورکشاپس منعقد کیے۔ مہمانوں کو رپورٹس سننے ، نئی حکمت عملی کے بارے میں جاننے اور فاریکس ٹریڈنگ میں ماہرین کی پیشن گوئیاں سے واقف ہونے کا موقعہ ملا۔

دسمبر میں کیو میں منعقد کیے جانے والے ایگزیویشن سے مہمان تو بہت ہی متعجب ہوئے۔ 600 سے زیادہ مہمانوں نے 30$ بیلینس کے ساتھ بونس اکاؤنٹ حاصل کیے؛ تین منی سرٹیفیکیٹ دو موبائل فون سیم سنگ گلیکسی اور آئی فون ایر 5ایس اور آئی پیڈ ایر بھی دیے گئے۔

لیکن اور بھی بہت سی حیران کن چیزیں انسٹا فاریکس کی طرف سے دیکھنے کو ملی - بروکر نےنئے مقابلے کو شروع کرنے کا اعلان کیا۔ مین انعام یہ رکھا گیا کہ لیور پول کا دورہ کروایا جائے گا اور لیورپول ایف سی کی جانب سے ہمارے پارٹنرس کے ہوم گیم کے لیے وی آئی پی

ٹکٹ دیاجائے گا یہ گیم 2016 میں موسم بہار کے شروع میں کھیلا جائے گا۔

کمپنی نے اس موقعہ کو غنیمت جانتے ہو ئے اٹلی کےایف سی پلیرمو کے ساتھ پانٹنر شپ کا بھی اعلان کیا۔

اسکے علاوہ کیو میں شوایف ایکس عالمی ایگزیویشن کے منتظمین اور ہمارے بوتھ کو وزٹ کرنے والے اور سیمینار اور میٹینگس میں حصہ لینے والوں سبھی کا انسٹا فاریکس شکریہ اداکرتاہے۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback