empty
 
 
06.01.2016 03:36 PM

دکار ریلی 2016 بیونس آئرس میں 2 جنوری کو شروع ہوئی۔ یہ روٹ ارجینٹینا اور بولیویان کے علاقے سے ہو کر گزرتا ہے اور یہ پہلے سے ہی فاریکس لو پر ائس ٹیم کے لئے ایک حقیقی امتحان بن گیاہے۔ ارجنٹینا کا موسم ریس کے شرکاء کے لیے مدد گارنہیں رہا ہے - مشتعل طوفان نے منتظمین کو خاص مراحل کی دوری کو کاٹنے پر مجبور کردیا اور ٹرک سٹینڈنگ کے تیسرے مرحلے میدان کی خرابی کی وجہ سے کٹ کر دیے گئے۔

دکار ریلی 2016 بیونس آئرس میں 2 جنوری کو شروع ہوئی۔ یہ روٹ ارجینٹینا اور بولیویان کے علاقے سے ہو کر گزرتا ہے اور یہ پہلے سے ہی فاریکس لو پر ائس ٹیم کے لئے ایک حقیقی امتحان بن گیاہے۔

ایلس لوپرائس اور اس کی ٹیم کو تقریبا 9000 کیلو میٹر جنوبی امریکہ کے براعظم کو اوور کم کرنا ہے۔ اور پھر ارجینٹینین شہر روساریو میں ٹرکس قافلے ختم ہو جائیں گے۔ نئے روٹ کے بن جانے کی وجہ سے ریس کر نے والے اپنے مینیجینگ کے طریقے کو بدلنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

لیس ڈیونس اور زیادہ پائلیٹینگ مراحل فتح حاصل کرنے کے سفر کے دوران انسٹافاریکس لو پرائس ٹیم کا انتظار کررہے ہیں۔

10جنوری کو ریس کے درمیان شرکاء ریسٹینگ ڈے کے لیے سالٹا کے لیے جمع ہوں گے۔ ٹیم کو مکمل سروسیز اور ایکویپمینٹ ریپیرینگ بھی کنڈکٹ کرنا ہو گا، پائلیٹس کو ٹھیک سے سونا ہو گا اور نئی طاقت کے ساتھ روساریو کی جانب راستہ لینا ہوگا۔ آخری کے 6 مرحلے اینڈیس کے فٹ ہلس میں منعقد کیے جائیں گے جہاں ریس کرنے والے سینڈی ڈیونس ، گریول مراحل اور ٹیڑھی میڑھی پہاڑی راستے پر کامیابی کے ساتھ غالب آئیں گے۔


دکار 2016کے مرحلے کے نتیجیے کو دیکھتے رہیۓ اورانسٹا فاریکس لو پر ائس ٹیم کی حوصلہ افزائی کیجیۓ

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback