empty
 
 
19.01.2016 03:30 PM

انسٹافاریکس عظیم ریس 2016 کا نیا سیزن شروع ہو چکا ہے اور پہلے مرحلے کے لیے رجسٹرین کی بھی شروعات ہو چکی ہے ۔ یہ مقابلہ جس میں55،000 $ کا ٹوٹل پرائز پول دیا جائے گا ڈ یمو کھاتہ رکھنے والوں کے لیے ہے اور یہ مقابلہ 7 مارچ سے 23 دسمبر 2016 تک چلتا رہے گا۔

اگر آپ فاریکس ٹریڈینگ کے میدان میں نئے نئے ہیں تو آپ کوانسٹافاریکس عظیم ریس 2016 کی ہی ضرورت ہے ! مقابلے کے پہلے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کرائیں اور آپ کے پاس ٹریڈینگ کی کتنی معلومات ہے اس کو آزمائیے۔ ٹریڈینگ تجربہ کے ساتھ ساتھ آپ کو6،000 $ کا مین انعام بھی حاصل کر نے کا موقعہ ملے گا۔

یہ مقابلہ ہر دوسرے مہینے ہو تا ہے ۔ اس میں حصہ لینے کے لیے آپ کو بس ہماری کمپنی میں ایک ٹریڈینگ اکاؤنٹ کھو لوانے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے اہم ضابطہ یہ ہے کہ آپ کو ہر مقابلہ کے مرحلے کے لیے نئے ڈیمو اکاؤنٹ کا رجسٹریشن کرانا ہوگا۔ ہر مرحلے کے فاتح کو بونس پوائنٹس ملیں گے اور ان کے اکاؤنٹ میں فنڈ دیے جائیں گے۔ فائنل فاتح وہ ہوگا جس کا بیلینس مقابلے نتیجے تک سب سے زیادہ ہوں گے۔


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback