empty
 
 

انسٹا فاریکس کے مقابلے میں حصہ لینے والے پانچ فاتحین کے نام کا انکشاف

27.01.2016 08:11 AM

انسٹا فاریکس کے مقابلے اور کیمپین کے آخری نتیجے آنے والے ہیں اور ہم خوش قسمت جیتنے والوں کے نام کا اعلان کرنے والے ہیں! مندرجہ ذیل مقابلے میں سب سے بہترین حریف کا اعلان کریں گے۔

ایف ایکس-1 ریلی، ایک ملین آپشن، لکی ٹریڈر، اور ریل اسکالپینگ۔

انسٹا فاریکس گرمجوشی سے فاتحین کو مبارکباد دیتا ہے اور آئندہ ہونے والے مقابلوں میں کامیابی کے لیے دیگر حصہ لینے والے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔

انسٹا فاریکس اسنیپر

انسٹا فاریکس اسنیپر کا اہم ضابطہ یہ ہے کہ آپ بلس آئی کا اسکور کریں، ہماری کمپنی میں سب سے زیادہ مقبول اور متواضع حصہ لینے والے کی حیثیت سے انسٹا فاریکس اسنیپر بہت سارے حصہ لینے والے کو جمع کرتا ہے اور ان کے ٹریڈینگ شارپ شوٹینگ کا امتحان لیتا ہے۔

اےس مرتبہ ایوینجی تیشچینکو نے مین انعام جیتا۔ ہم ان کو اس جیت پر مبارکباد دیتے ہیں۔ اور دوسرے کانٹیسٹرس کے لیے دعاکرتے ہیں کہ وہ اپنے اندر بہتری لائیں اور اگلے مرحلے میں جیتں جوکہ 1فروری کو شروع ہوگا اور 5 فروری 2016 تک چلے گا۔

FX-1 Rally (ایف ایکس 1 ریلی)

ایف ایکس-1 ریلی مقابلے کے حالیہ مرحلہ کے دوران سرجی کوٹلیار نے سب سے اچھی کارگردگی پیش کی انھون نے بہترین تجاری اور ریسینگ صلاحیتوں مظاہرہ کیا۔

ہم فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اور ایف ایکس 1 ریلی کے اگلے مراحل میں سب سے بہترین ڈرائیور کی حیثیت سے ان کی جگہ کو مقررکرتے ہیں۔ اگرآپ اس مقابلہ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو آنے والے ایف ایکس 1 ریلی کے مرحلے کو جوائن کیجیے۔

ایک ملین آپشن

ایک ملین آپشن ایک دوسرا مقبول مقابلہ ہے جس میں بہت سے لوگ حصہ لیتے ہیں جوبیسٹ آپشن ٹریڈربننے کی پوری کوشش کرتے ہیں ۔ ایک ملین آپشن مقابلہ کے مرحلے کے نتائج کے مطابق، ویاچیسلاو میزینوو نے بہترین تجارت کا مظاہرہ کیا۔

یاد رکھیں کہ انسٹا فاریکس ایک ملین آپشن مقابلہ کا اگلا مرحلہ بہت جلد 1 فروری 2016 کو شروع ہوجائے گا اور 5 فروری 2016 ختم ہوجائے گا۔

لکی ٹریڈر

مکمل ٹریڈنگ کے دو ہفتےمیں آپ کو لکی ٹریڈر مقابلہ جیتنے کا ایک اچھا موقع ملے گا اس وقت ہم شاندار نتیجہ پر ویاچیسلاف کو مبارکباد دیتے ہیں اور اس مقابلے کے اگلے مراحل میں اس کےلیے نیک تمنا کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ بھی آنے والے مرحلے میں اپنی قسمت آزمائیے جو کہ8 فروری 2016 کوشروع کیا جائے گا اور فروری 8، 2016 کو ختم ہو جائے گا۔

ریل اسکا لپینگ

کم مدت والی تجارت تھوڑی پیچیدہ ہے اور اس میں آپ کو بہت توجہ دینے اور صحت کی ضرورت ہوتی ہے۔ سب کے سب ٹریڈرس دور رس نہیں ہوتے اور نہ ہی جلدی کوئی صحیح فیصلہ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اس طرح کی تجارت کا سب کو تجربہ ہوتاہے۔ لیکن یہ خصوصیات فاریکس میں شاندار نتائج حاصل کرنے کے لئے ضروری ہیں۔ ریچ رے مارکونوا نے مطلوبہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انسٹا فاریکس اس فاتح کو مبارکباد دیتاہے اور جو لوگ ابھی تک حصہ نہیں لیے ہیں ان کواگلے مرحلے میں حصہ لینے کی دعوت دیتاہے۔

اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی خواہش رکھنے والے حضرات1فروری سے شروع ہونے والے مقابلہ کے لیے رجسٹریشن کرائیں یہ مقابلہ 26 فروری 2016 تک چلے گا۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback