empty
 
 

انسٹا فاریکس ٹریڈنگ ٹائم میں ہونے والی تبدیلی کے بارے میں آپ سبھی کی توجہ چاہتی ہے

10.03.2016 06:01 PM

امریکہ جہاں کمپنی کا سرور پایا جاتاہے وہاں کلاک شفٹ کی وجہ سے مارکیٹ ہر پیر کو 1:00 بجے صبح میں کھلے گا۔ وقت میں یہ تبدیلی 14 مارچ 2016 سے دو ہفتے کے لیے کی جائے گی۔ جیسے ہی یوروپ 28 مارچ 2016 کو سمر ٹائم کی طرف سوئچ کرے گا مارکیٹ 12:00 بجے صبح میں اپنے پرانے وقت پر کھلنا شروع ہو جائیگا۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback