empty
 
 

انسٹافاریکس شو ایف ایکس براٹیسلا وا میں ہونے والی عالمی کانفرنس حصہ لیے گی

06.04.2016 05:31 PM

انسٹافاریکس 16 اپریل 2016 کو سلوواکیہ کی راجدھانی براٹیسلاوا میں پہلی شو ایف ایکس عالمی فائننس کانفرنس میں اپنی خدمات پیش کرے گی ۔

کراؤن پلازا براٹیسیلوا کے کانفرنس ہال میں، انسٹا فاریکس کے نمائندے کمپنی کی خبریں دوسروں کے ساتھ شیر کریں گے اور آنے والے مہمانوں کو اس کی اہم ترین خدمات اور مصنوعات کے بارے میں بھی بتائیں گے جو کامیاب ٹریڈنگ کی ضمانت دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ انسٹافاریکس کے ماہر تجزیہ کار سامعین کو مارکیٹ کو کیسے آسانی سمجھا جائے اس کے بارے میں تعلیمات بھی دیں گے۔ پیٹر جکیمو وک اس موضوع پر تفصیل سے گفتگو کریں گے کہ وولیومس میں ٹریڈنگ کرنا آپ کے لیے کیسے کامیابی کا راستہ کھولتا ہے۔ سیباسٹین سیلیگا اپنی نئی کتاب کو پروموٹ کریں گے جس میں فاریکس کے میدان غیر تجربہ کار لوگوں کے لیے بہت ہی مفید ہدایات اور تجاویز بتائ گئی ہیں۔

انسٹا فاریکس نے ایک اہم پروگرام کی تیاری ہے، جس میں موبائل فون کے ذریعہ کیسے ٹریڈنگ کی جاسکتی ہے اس کے بارے میں بھی بتایا جائے گا اور اس تقریب کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں بونس کے ساتھ سرٹیفیکیٹ بھی جاری کی جائے گی۔

اپریل 16 ، 2016 کو ہونے والی کانفرنس میں آپ سب کا استقبال ہے ! ہمیں کراؤن پلیزا میں 10 بجے سے 18 بجے تک انتظار رہے گا

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback