InstaForex سیزن 2026/2027 کے لیے HKM Zvolen کا آفیشل پارٹنر برقرار
InstaForex اور HKM Zvolen نے اپنے شراکت داری کے معاہدے میں توسیع کر دی۔
ماہ رمضان المبارک کے آغاز کے موقع سے اس مقدس دن پر انسٹا فاریکس کمپنی تمام مسلمانوں کو مبارک باد دینے میں بہت خوشی محسوس کرتی ہے!
ہم بصد خلوص یہ امید کرتے ہیں کہ یہ مہینہ آپ سب کے لئے رواداری اور احترام کا مہینہ ہو گا، یہ مہینہ جور وجدل کوختم کریگا اور اس مہینہ میں سب کی نظریں لامحدود رحم دلی کے چمکیں گی۔
ہم آپ کے لیے امن وخوشحالی، اچھی صحت اور کامیابی کی آرزو کرتے ہیں! ہم دعاگو ہیں کہ آپ کی دعائیں اللہ کے یہاں مقبول ہوں!
Kind regards,
InstaForex Company.
