empty
 
 
22.08.2016 02:27 PM

عزیز تاجروں،

ہم پورے احتیاط سے فاریکس مارکیٹ میں رجحانات کی نگرانی کر رہے۔ صورت حال ایسی ہوئی تو، ہم نئے ٹریڈنگ آلات کے ساتھ اپنی خدمات کے دائرے کو وسیع کردیں گے.

لہذا، ہمارے پاس پیش کرنے کے لئے کچھ نئی چیزیں ہیں، ننتیندو شئرز. جاپانی ویڈیو گیم ڈیولپر نے فوری طور پر شہرت حاصل کی جولائی 2016 میں اپنا پہلا موبائل گیمنگ شروع کرنے کے بعد. پوکیمون گو پہلے ہی دنیا بھر میں مفت اپلی کیشن سٹور کی فہرست میں سب اعلی مقام پر پہونچ گیا ہے. نتیجے کے طور پر، ننتیندو شئرز کی قیمت صرف ایک ہفتے میں بار بڑھی ہے.

ننتیندو شئرز امید سے بڑھ کر ثابت ہوئی بايں طور پر کہ اس سے مقبول اسمارٹ فون گیم کمپنی کو ایک سنجیدہ فروغ ملے گا. سرمایہ کار لوگ ننتیندو شئرز کو منافع بخش سرمایہ کاری کے طور پردیکھ رہے ہیں.

آج سے، آپ کو بھی ننتیندو شئرز پر CFDs کی رسائی فراہم کی جاتی ہیں. ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں، وے NTDOY# ٹکر کی علامت سے پہچانا جاتا ہے.

نئے ٹریڈنگ آلہ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے جلدی کیجیے! اپنے ساتھی تاجروں کے درمیان خبر کو نشر کریں!

ننتیندو شئرز میں سرمایہ کاری کے بارے میں کسی بھی سوال کے جواب کے لیے ہمارے کسٹمر سپورٹ سروس سے بلا جھجھک رابطہ کریے.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback