empty
 
 
06.04.2017 01:42 PM

ہم نے انسٹا فاریکس کے پانچ مقابلوں کے فاتحین کا تعین کردیا ہے. آج ہم مندرجہ ذیل مقابلوں کے فاتحین کو ظاہر کریں گے: ون ملین آپشن، فاریکس سنیپر، لکی ٹریڈر، ایف ایکس-1 ریلی، اور ریئل اسکالپنگ. انسٹا فاریکس فاتحین کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور دیگر مدمقابلوں کے لئے اگلی بار جیت حاصل کرنے کی نیک خواہشات پیش کرتے ہیں.

ایف ایکس 1 ریلی

آندرے بولوونتسے نے اپنی تجارت اور دوڑ کی تمام مہارتوں کا مظاہرہ کیا اور حالیہ ایف ایکس 1 ریلی مرحلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ پیش کیا. ہم فتح پر آندرے کو مبارکبادی پیش کرتے ہیں اور آئندہ مقابلوں میں ان کے لئے خوش قسمتی کی دعا کرتے ہیں.اگر آپ اس مقابلہ کی پرجوش توانائی کو محسوس کرنے کے خواہشمند ہیں، تو ایف ایکس 1 ریلی مقابلہ کے دیگر مرحلہ کے آغاز میں آپ کا استقبال ہے. آپ قریب ترین ریلی کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں جو 00:00 اپریل 7، 2017 سے 23:59 اپریل 7، 2017 تک منعقد ہوگا.

ون ملین آپشن

مقبول ون ملین آپشن انسٹا فاریکس مقابلہ ہر مرحلے میں بے شمار تاجروں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے. شرکاء بہترین آپشن تاجر کا خطاب مستحکم کرنے کے لئے جدوجہد کرتے ہیں. تازہ ترین مرحلے میں، ماریہ بی بی کووا نے بہترین نتیجہ پیش کیا. ون ملین آپشن انسٹا فاریکس مقابلہ کا اگلا مرحلہ 10 اپریل، 2017 سے 14 اپریل، 2017 تک منعقد ہو گا.

لکی ٹریڈر

اعتماد، دانائی، اور کامیابی پر ارتکاز دو ہفتہ پر مشتمل میراتھن لکی ٹریڈر میں فتح اور بہترین نتائج کے لئے ضروری ہیں. اگر آپ دو ہفتوں تک مکمل طورپر تجارت کرنے میں کامیاب رہتے ہیں، تو آپ ایک فاتح بن جائیں گا جیسا کہ سرگے میدنیکو نے اسے کر دکھایا. اگلا مرحلہ 17 اپریل، 2017 کو شروع ہوگا اور 28 اپریل، 2017 کو ختم ہو جائے گا.

انسٹا فاریکس سنیپر

سب سے تیز رفتار اور سب سے زیادہ محتاط تاجرین انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ میں مقابلہ آرائی کرتے ہیں. حالیہ مرحلہ کے نتائج کے مطابق، لینڈر سیروتکین سب سے بہترین رہا. مقابلہ کا اگلا مرحلہ 10 اپریل، 2017 کو شروع ہوگا اور 17 اپریل، 2017 کو ختم ہو گا.

ریئل اسکالپنگ

مختصر مدتی تجارت بہت پیچیدہ اور وقت طلب ہے اور اس میں قریبی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ہر کوئی ریئل اسکالپنگ مقابلہ میں کامیاب ہونے کے لیے حاضر دماغ، مرتکز اور کافی تیز نہیں ہے. اس بار آندرے دیمین نے ان تمام خصوصیات کا مظاہرہ کیا اور پہلا مقام حاصل کیا. انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکبادی پیش کرتا ہے اور مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے دیگر تاجروں کو مدعو کرتا ہے. ان کی مہارت کو چیلنج کرنے کا ہر خواہشمند فرد انسٹا فاریکس کی سرکاری ویب سائٹ پر ریئل اسکالپنگ مقابلہ کے لئے رجسٹر کر سکتا ہے. اگلا مقابلہ 1 مئی، 2017 کو شروع ہوگا اور 26 مئی، 2017 کو ختم ہو جائے گا.

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

فاتحین کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback