empty
 
 
30.05.2017 12:01 PM

انسٹا فاریکس مقابلوں کے حالیہ اقدامات کے نتائج کی تلخیص ہو گئی ہے. ہم مندرجہ ذیل مقابلوں کی فاتح ٹیم کے نام کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہیں: ایک ملین آپشن، انسٹا فاریکس سنیپر، لکی ٹریڈر، فاریکس-1 ریلی، اور ریئل سکالپنگ. انسٹا فاریکس عظیم نتائج پر جیتنے والوں کو مبارکباد دیتا ہے اور دوسرے مدمقابلوں کے لیے یہ تمنا کرتا ہے کہ اگلے ڈائجسٹ میں وہ اپنے نام کو پائيں. جلد یا دیر، قسمت آپ کے موافق ہوگی!

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن سب سے زیادہ مقبول انسٹافاریکس مقابلوں میں سے ایک ہے. یہ سیکڑوں شرکاء کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے جو چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین آپشن ٹریڈر کے طور پر تسلیم کیا جائے اور اس طرح وہ اس خطاب کے لیے تلخی کے ساتھ لڑتے ہیں. عبوری مرحلہ کے نتائج کے مطابق، آندرے اوستاپینکو نے بہترین آپشن ٹریڈنگ کا مظاہرہ کیا. اگلا مقابلہ جلد ہی منعقد ہو گا: 5 جون، 2017 سے 9 جون، 2017 تک.

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ سب سے زیادہ درست اور سب سے تیز تاجروں کو جمع کرتا ہے. بہت سے مدمقابل اہم انعام حاصل کرنے کے لئے جمکر مقابلہ کرتے ہیں. اسٹیفن ابوکونولو اجائی نے حالیہ مرحلہ میں سب سے بہترین ہو کر ثابت کر دیا. اگلہ مقابلہ جون 5، 2017 کو شروع ہوگا اور 9 جون، 2017 ختم ہوگا. انسٹا فاریکس سنیپر مقابلے میں شارپ شوٹنگ میں اپنا ہاتھ آزمائیں!

ایف ایکس 1 ریلی

اسوارا راؤ کوموجو نے ایف ایکس 1 ریلی مقابلہ کے تازہ ترین مرحلہ میں فتحیاب ہو کرکے بہترین تجارت اور دوڑ کی مہارت کا مظاہرہ کیا. شاندار کامیابی پر فاتح کو مبارکباد. ہم مقابلہ کے اگلے مراحل میں فاتح کے لیے خوش قسمتی کی توقع کرتے ہیں. اگر آپ دلچسپ مقابلہ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ایف ایکس 1 ریلی کے آغاز خیر مقدم ہے! آپ قریب ترین ریلی میں اپنا نام درج کرسکتے ہیں جو 2 جون، 2017، 00:00 سے شروع ہوگا اور 23:59، جون 2، 2017 تک چلے گا.

لکی ٹریڈر

دو ہفتے کے لئے بالکل اچھی طرح سے تجارت کریے اور آپ لکی ٹریڈر مقابلہ میں فاتح بن جائيں گے جیسے کہ دیمتری گریبیلنی نے کیا. اس نے زبردست ٹریڈنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا اور سینکڑوں شرکاء کے درمیان بہترین نتائج حاصل کیا. ہم پورے خلوص سے فاتح کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے یہ آرزو کرتے ہین کہ وہ مسلسل جیتتے رہیں. لکی ٹریڈر مقابلہ کا اگلا مرحلہ 12 جون، 2017 کو منعقد ہوگا اور 23 جون، 2017 چلے گا.

ريئل سکالپنگ

مختصر مدتی ٹریڈنگ بہت زیادہ مشکل اور توجہ طلب ہوتا ہے. ہر کوئی رئیل سکالپنگ مقابلہ میں کامیابی کے لیے، متوجہ، اور بہت زیادہ تیز نہیں ہو سکتا ہے. اس بار دنیلو زہیردیتسکی نے ان تمام خصوصیات کا مظاہرہ کیا اور اول درجہ پر فائز ہونے میں کامیاب رہا. انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکباد پیش کرتا ہے اور دیگر تاجروں کو مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے دعوت دیتا ہے. ہر وہ شخص جو اپنی مہارت کو چیلنج کرنے کی خواہش مند ہے وہ انسٹا فاریکس کے آفیشیل ویب سائٹ پر رئیل سکالپنگ مقابلہ کے لئے رجسٹر کر سکتا ہے. اگلا مقابلہ 5 جون، 2017 کو شروع ہوگا اور 30 جون 2017 کو ختم ہو جائے گا.

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback