empty
 
 
15.06.2017 09:55 AM

انسٹا فاریکس کے پانچ مقابلوں کے فاتحین کو متعین کردیا گیا ہے. اس وقت ہم مندرجہ ذیل مقابلہ کے فاتحین کا اعلان کریں گے: ون ملین آپشن، انسٹا فاریکس سنیپر، ایف ایکس -1 ریلی، لکی ٹریڈر، اور ریئل اسکالپنگ.

انسٹا فاریکس فاتحین کو بہت اچھے نتائج پر مبارکبادی پیش کرتا ہے اور دوسرے مد مقابلین کو نہ چھوڑنے اور اگلے مقابلے سیریز میں داخل ہونے کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہے.

ون ملین آپشن

انسٹا فاریکس کے سب سے زیادہ مقبول مقابلوں میں سے ایک، ون ملین آپشن، ان بے شمار شرکاء کو راغب کرتا ہے جو آپشن کے بہترین تاجرین بننے کی کوشش کرتے ہیں. تازہ ترین مرحلہ میں، لینر سوبانوف نے کامیابی حاصل کی. ون ملین آپشن مقابلہ کا اگلا مرحلہ جلد ہی جون 19، 2017 کو شروع ہوگا اور 23 جون، 2017 تک چلے گا.

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سنیپرمقابلہ میں سب سے تیز اور سب سے صحیح تاجرین مقابلہ کرتے ہیں. حالیہ نتائج کے مطابق، مصر سے ایک تاجر، اسامہ حامد ابراہیم موسی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا. مقابلہ کا دوسرا مرحلہ جون 19، 2017 سے 23 جون، 2017 تک منعقد ہوگا.

لکی ٹریڈر

اعتماد، دوراندیشی اور کامیابی پر پوری توجہ دو ہفتوں کے ماراتھن لکی ٹریڈر میں فتح اور بہترین نتائج کے لئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے. اگر آپ دو ہفتوں تک مکمل طور پر تجارت کرنے کا انتظام کرتے ہیں تو آپ فاتح ہوں گے جیساکہ ایوان پوٹاپو نے کردکھا یا. اگلا مرحلہ جون 26، 2017 کو شروع ہوگا اور 7 جولائی، 2017 کو ختم ہو گا.

ایف ایکس -1 ریلی

ولادیمیر شیبریٹ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو اپنی تجارت اور ریسنگ کی مہارت کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے میں کامیاب رہے. ہم شاندار فتح پر فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلوں میں اس کی خوش قسمتی چاہتے ہیں. اگر آپ اس مقابلہ کی زبردست روح کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو، ایف ایکس -1 ریلی

مقابلہ کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر آپ کا خوش آمدید. آپ قریب ترین ریلی کے لئے رجسٹر کرسکتے ہیں جو کہ 00:00 22 جون، 2017 سے 23:59 جون 22، 2017 تک منعقد ہوگی.

ریئل اسکالپنگ

مختصر مدت کی ٹریڈنگ انتہائی مشکل اور پیچیدہ ہے اور قریبی توجہ کی طلب گار ہوتی ہے. ہر کوئی ریئل اسکالپنگ مقابلہ میں کامیابی کے لئے حاضر دماغ، مرکوزاور تیز تر نہیں ہوتا ہے. اس بار ویشوچلاو نوسٹنن نے ان تمام خصوصیات کو ظاہر کیا اور پہلا مقام حاصل کیا. انسٹا فاریکس نے فاتح کو مبارکباد دے کر دوسرے کامیاب تاجروں کو مقابلہ میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے. ان سبھی مہارتوں کو چیلنج کرنے کے لئے تیار ہر شخص انسٹا فاریکس کی سرکاری ویب سائٹ پر ریئل اسکالپنگ مقابلہ کے لئے رجسٹر کر سکتا ہے. اگلا مرحلہ 3 جولائی، 2017 کو شروع ہوگا اور 28 جولائی، 2017 کو ختم ہو جائے گا.


مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائزین کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback