سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس بونس

Trading platform MetaTrader 4 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

Trading platform MetaTrader 4 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

MetaTrader 4 (MT4) is undoubtedly the most popular trading platform in the Forex community. With its user-friendly interface, even novice traders can easily grasp the details of trading. The trading platform provides online market quotes of the most tradable currency pairs, cross pairs, and global stock indices. Moreover, on MetaTrader 4, various tools for technical analysis are available to traders. Among useful features are market updates, including news and analytical reviews provided by the company.

اینڈرائیڈ

اینڈرائیڈ

انسٹا فاریکس کے صارفین انسٹا فاریکس موبائل موبائل ٹریڈ پلیٹ فاریکس مفت میں اپنے اینڈرائنڈ فون میں انسٹال کرسکتے ہیں - اس کو انسٹال کرلینے کے بعد آپ کرنسی ، سی ایف ڈی آن میٹلز ،کمیوڈٹییز ، شئیرز میں جہاں تجارت کرسکتے ہیں وہیں تجزیات کے لئے چارٹ بھی استمعال کرسکتے ہیں - یہ ٹّول خآص طور پر انسٹا فاریکس صارفین کے لئے تیار کیا گیا جو کہ تجارت کا آسان اور سہل بناتا ہے - ٹیکنالوجی کی مدد سے کامیاب تجارت کریں

ائی او ایس

ائی او ایس

اگر آپ کے پاس ایپل کی ڈیوائس ہے تو اپ اپنے آئی فون یا آئی پیڈ پر انسٹا فاریکس موبائل ٹریڈر کو ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں اس کو انسٹال کرلینے آپ ڈیلز کرسکیں گے ، کوٹس پر نظر رکھ سکیں گے اور تجارتی حکمت عملیوں کو ٹیسٹ کرسکیں گے کام کی اس آسانی میں آپ کو تمام عمومی انسٹرومنٹس دستیاب ہوتے ہیں تجارت پہلے کبھی اتنی آسان نہ تھی - تازہ ترین ورژن ڈآون لوڈ کریں اور تجارت سے محظوظ ہوں اور اپنے اہداف حاصل کریں

ملٹی ٹرمینل میک او ایس کے لئے

ملٹی ٹرمینل میک او ایس کے لئے

یہ آپ کو مختلف نیٹ ورک سے ساتھ کام کرنے کہ سہو لت دیتا ہے اور آپ یہ تمام کا م بیک و قت ایک ہی ٹرمینل کو استعمال کرتے ہو ئے کرسکتے ہیں۔یہ ایک جدید اور پسندیدہ تجارتی ٹرمینل ہے کہ جس کی طرف تاجر راغب ہو رہے ہیں

یہ پلیٹ فارم ایم ایس ونڈوز کے لئے ہے

فاریکس ریٹ ویوور میک او ایس کے لئے

فاریکس ریٹ ویوور میک او ایس کے لئے

اپنے صارفین کا کام مزید آسان کرنے کے لئے انسٹا فاریکس کے ماہرین نے فاریکس ریٹ ویوور تیار کیا ہے جو کہ کرنسی مارکیٹ میں ہونے والی ریٹ کی تبدیلی سے صارف کو آگاہ رکھتا ہے دوسرے الفاظ ممیں اپ کا مارکیٹ کی نبض پر ہاتھ ہوتا ہے ایک مرتبہ پروگرام انسٹال اور شروع ہوجائے تو یہ آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ظآہر ہوجاتا ہے - ایک چھوٹی ونڈو یوزر فرینڈلی انٹرفیس کے ساتھ مارکیٹ میں ریٹ کے اتار چڑھاو کو ظاہر کرتا ہے یہ ہر تاجر کے لئے ایک لازم ٹول ہے

فاریکس ریٹ ویوور ایم ایس ونڈوز کے لئے ہے

آِئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ برائے آپشن تجارتی ٹرمینل {میک کے ساتھ استعمال نہیں ہوسکتی } ہے

آِئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ برائے آپشن تجارتی ٹرمینل {میک کے ساتھ استعمال نہیں ہوسکتی } ہے

انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے اپنے صارفین کو آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کو ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت - اِئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ ایک انسٹا فاریکس تجارتی پلیٹ فارم کا حصہ ہے یہ پروگرام تجارتی پلیٹ فارم میں سیٹ کرنا ہوتا ہے جس کے تجارت کے بے شمار مواقع میسر آتے ہیں اسی دوران آپ کی تجارت کو آسان بناتے ہیں - اس کو انسٹآل کرنے کے بعد آپ آپشن میں خرید یا فروخت کرسکیں گے اور اس کے علاوہ اپنی اکاونٹ کی ہسٹری بھی دیکھ سکیں گے
آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ پہلے سے آپشن ٹریڈ کے لئے استعمال کئے گئے طریقہ کار میں استعمال ہوسکتی ہے مثلا بذریعہ کلائنٹ کیبنٹ کے - آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ بہت کی سادہ اور استعمال میں آسان ہے

Trading platform MetaTrader 5 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

Trading platform MetaTrader 5 – version for Windows (incompatible with Mac OS)

Important! Before downloading MetaTrader 5, we recommend you to visit the page of comparison of the MT4 and MT5 trading platforms.

MetaTrader 5 (MT5) is an upgraded version of the time-tested MT4 trading platform. MetaQuotes, a developer of the software for both versions, retained all advantages of the earlier version and complemented them with some new helpful features. A trader can manage deals with various categories of assets such as currency pairs, CFDs, and securities. Any trading strategies can be implemented in any financial market. Besides, an investor can employ automated trading techniques, copy deals of other traders, and carry out technical and fundamental analysis.

تجارتی پلیٹ فارم ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے پلیٹ فارم کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں پلیٹ فارم کو تلاش کریں اور ریموو کردیں فہرست میں سے موبائل ورژن منتحب کریں اور ریموو کردیں

تجارتی پلیٹ فارم موبائل ورژن ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے موبائل سے تجارتی پلیٹ فارم کو ریموو کرنے کے لئے مینو میں سے سیٹنگ پر جائیں اور ریموو پروگرام پر جائیں اور فہرست سے تجارتی پلیٹ فارم کو منتحب کرتے ہوئے اس کو ریموو کردیں

ملٹی ٹرمینل ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے پلیٹ فارم کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں پلیٹ فارم کو تلاش کریں اور ریموو کردیں

فاریکس ریٹ ویوور ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے فاریکس ریٹ ویوور کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں فاریکس ریٹ ویوور کو تلاش کریں اور ریموو کردیں

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈنگ سسٹم ری موو کرنے کی ہدایات


اپنے کمپیوٹر سے آئی ایف ایکس اپشن سسٹم کو ہٹانے کے لئے آپ کو کلک کرنا ہے سٹارٹ پر ، کنٹرول پینل پر نئی ونڈو میں ایڈ / ریمو پروگرام اور آن انسٹال پر کلک کریں اس کا انحصار آپ کی ونڈروز پر ہے پروگرام کی فہرست میں ائی ایف ایکس آپشن ٹریڈ سسٹم کو تلاش کریں اور ریموو کردیں