یہ بھی دیکھیں
کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا نیچے کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کو 3 اکتوبر سے ریکارڈ کروایا ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے کی جانب کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکیٹر مزید تنزلی کی حمایت میں ہے
مختصر یہ کہ 7120۔0 کے لیول سے نیچے 7030۔0 اور 7000۔0 کے لیولز کا نیاء ٹیسٹ ہونا متوقع ہے
کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں
ریزسٹنس لیولز
0.7145, 0.7170,0.7200
سپورٹ لیولز
0.7030, 0.7000,0.6955
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.