empty
 
 
05.12.2017 05:17 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اور دباو کا شکار ہے - پئیر 152 اور 60۔148 کے لیولز کی درمیان کی رینج میں موجود ہے اور اس کا پہلے مرحلہ میں لوئیر باونڈری کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے -اس تمام کے علاوہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہے اور منفی صورتحال کی تصدیق ہے

مختصر یہ کہ جب تک 00۔152 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 90۔149 اور 60۔149 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔152 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 95۔152 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 00۔152 ، ٹیک پرافٹ لیول 90۔149

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

152.95, 154.00,154.60

سپورٹ لیولز

149.90, 148.60,148

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback