empty
 
 
06.12.2017 05:23 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر دباو کا شکار ہے اور یہ نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - آر ایس آئی انڈیکس کی سمت مثبت نہیں ہے اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے - انٹر ڈے بئیرش رجحان قائم ہے اور یہ کہ فوری رجحان تنزلی کا ہے اور یہ مضبوط ہے

لہذا 90۔112 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 95۔111 اور 70۔111 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر یقمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 90۔112 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 25۔113 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 90۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 95۔111

ریزسٹنس لیولز

113.25, 113.65 ، 114.00

سپورٹ لیولز

111.95, 111.70 ، 111.35

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback