empty
 
 
08.12.2017 06:07 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر 70۔151 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے اوپر بریک میں کامیاب رہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہیں اور تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہیں - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے

مختصر یہ کہ جب تک 70۔151 کا لیول قائم ہے تب تک مزید آضافہ 154 اور 55۔154 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر یقمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 70۔151 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 10۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 70۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔154

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

154.00, 154.55،155

سپورٹ لیولز

151.10, 150.60، 150

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback