empty
 
 
15.12.2017 11:08 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 دسمبر 2017

This image is no longer relevant
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 50 پریڈ موونگ ایوریج کو حاصل کرنے کے بعد واپسی کی ہے - مزید یہ کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - تنزلی کی موو ممکنہ طور پر 9835۔0 کے لیول تک محدود ہوگی

امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ نومبر میں ماہانہ بنیادوں پر ریٹیل سیلز میں 8۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ متوقع 3۔0 فیصد سے اور اکتوبر کی سطح 5۔0 فیصد سے ذیادہ ہے - لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی ابتدائی بے روزگاری کلیمز میں 11000 کی سطح تک کمی ہوئی ہے جو کہ 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں 225000 کی سطح تک نیچے آیا ہے اور یہ نئے متوقع کلیمز 235000 سے کم ہے

مختصر یہ کہ جب تک یہ اہم لیول نیچے کی جانب قآئم ہے تب تک 9905۔0 اور 9930۔0 کے لیولز تک اضافہ متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9835۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9905۔0

ریزسٹنس لیولز

0.9905, 0.9930، 0.9960

سپورٹ لیولز

0.9805, 0.9785,0.9755

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback