empty
 
 
19.12.2017 07:17 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 00۔113 کے لیول پر ہے - پئیر کل سے 29۔112 کے کم ترین لیول سے واپسی کررہا ہے {دسمبر 18} لیکن یہ 00۔113 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے کیپ ہے - فی الوقت پئیر 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ کچھ وقت کے لئے واپسی کا عمل جاری رہ سکتا ہے

بہرحال جب تک 00۔113 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک انٹرا ڈے صورتحال بئیرش ہی ہے اور پئیر 30۔112 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔113 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 15۔113 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں، سٹاپ لاس لیول 00۔113 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔112

ریزسٹنس لیولز

113.15, 113.35، 113.65

سپورٹ لیولز

112.30, 112.05, 111.70

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback