empty
 
 
17.01.2018 11:28 AM
یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 17 جنوری 2018


انڈیکس 10 جنوری کے سیشن سے ہونے والے حالیہ خسارہ کے عمل سے بہتری کرنے کی کوشش میں ہے - بہتری کا یہ عمل 200 ایس ایم اے تک جاسکتا ہے جو کہ 75۔91 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ہے - یہ ایریا یو ایس ڈی ایکس میں ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کرسکتا ہے اور بئیرز ایک اور مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ یہ 36۔89 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلز کی حمایت میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے


Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback