empty
 
 
25.01.2018 06:49 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنوری 2018

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر ابھی بھی نیچے کی جانب ہے اور یہ کہ اس کا مزید نیچے جانا متوقع ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج قیمت پر مزید سیل کا دباو بنائے رکھے گی اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور مزید واپسی کا اشارہ کررہا ہے

مختصر یہ کہ جب تک 9465۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید کمی 9240۔0 اور 9195۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9465۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9240۔0

ریزسٹنس لیولز

0.9500, 0.9530,0.9540

سپورٹ لیولز

0.9240, 0.9195,0.9140.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback