empty
 
 
30.01.2018 02:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 جنوری 2018

This image is no longer relevant

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3979۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن {ریزسٹنس} کا بُلش بریک اوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے ۰ اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور کل کے کم ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4092۔1 اور 4150۔1 کا لیول ہے

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 1.4148

آر 2: 1.4220

آر 3: 1.4280

سپورٹ لیولز

ایس 1: 1.4015

ایس 2: 1.3950

ایس 3: 1.3880

آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback