empty
 
 
02.02.2018 11:11 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2018

This image is no longer relevant


اوپر کی جانب ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں پیشن گوئی کی گئی تھی - یو ایسڈی / جے پی وائے کا 20۔109 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 75۔109 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر {یکم فروری کا بلند ترین لیول} 20۔109 کے لیول پر سپورٹ بنی ہے جو کہ عارضی استحکام فراہم کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے

امریکی ڈالر میں تنزلی کا رجحان ملا ہے جو کہ حالیہ ٹریثری میں ہونے والی حالیہ اضافہ سے قطع نظر ہے کیونکہ سرمایہ کاروں کی نظر یورو زون کی معاشی مضبوطی پر ہے

لہذا جب تک 20۔109 کا لیول قآئم ہے تب تک مزید اضآفہ 10۔110 اور 35۔110 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 20۔109 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 85۔108 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 20۔109 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔110

ریزسٹنس لیولز

110.10, 110.35,110.65

سپورٹ لیولز

108.85, 108.65,108.30.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback